ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ! میرا مطلب ہے کہ محمود سے مل کر اور دیکھ کر آپ اندازہ نہیں کرسکتے کہ یہ شخص اتنی کم عمری میں ایسے شعر کہتا ہے ۔مغل کی ہر غزل میں (ویسے تو پوری غزل) ایک نہ ایک شعر چونکا دینے والا ہوتا ہے۔ یہ ان لوگوں میں سے ہے جو خاک کو ٹھوکر مار کر وہاں سے دریا نکالنے کا عزم رکھتے...