السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !فرمانِ نبویﷺ ہے:’’اہل جنت کی صفوں کی تعداد ایک سو بیس (120) ہے ، ان میں سے اسی(80) صفیں صرف اس امت کی ہونگی۔ان میں سے ستر ہزار ایسے بھی ہونگے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونگے۔ نیز فرمایا: ’’میں نے اللہ سے مزید اضافے کی درخواست کی تو اللہ نے ہر ایک کے ساتھ ستر...