السلام علیکم حضرت پیر نصیر رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی بہت خوبصورت نعت ہے
لیکن معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس میں کچھ لفظی غلطیاں رہ گئیں ہیں کچھ نعت خواں وغیرہ گوگل پر سے سرچ کرکے نعٹیں پڑھتے ہیں اور یہاں لکھے ہوئے پر بھروسا کرتے ہیں ایسی صورت میں یہ غلطیاں بار بار لوٹائی جا سکتی ہیں اس لئے میں نے...