لینیکس 'Linux' میں پارٹیشن 'Partition' کے طریقوں کے لیے آسان رہنما تحریر:
ونڈوز'Windows' اور لینیکس 'Linux' کو ایک ساتھ boot کرنے کے لیے آپ کس طرح Partition یعنی ڈسک ڈرائیوDisk Drive کے حصے کریں گے؟ کیا آپ /home کے لیے ایک الگ Partition بنائیں گے؟ کچھ لوگ /boot کو اس کے اپنے Partition میں...