امریکہ نے بہت سوچ سمجھ کے یہ پلان نکالا ہے کہ اگر انڈیا پاکستان پہ حملہ کرتا ہے تو پاکستان کا بچہ بچہ کت مرنے کو تیار ہو جائے گا ، وہ خود حملہ نہیں کرے گا کیونکہ بظاھر پاکستان امریکہ کی جنگ میں امریکہ کا ساتھ ہے ، چین بھی کبھی پاکستان کے اندرونی معملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا اور افغانستان میں...