نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    صاحبوں کا الیکشن پلان

    فائل فوٹو الیکشن ہوگا یا نہیں اس بارے میں تو ابھی شکوک باقی ہیں لیکن دھماکہ روز شام کو بہت باقاعدگی سے ہوتا ہے۔ بم حملوں میں اتنی باقاعدگی آ گئی ہے کہ اگر کوئی زوردار آواز سنائی دے تو لوگ یہ نہیں پوچھتے کہ کیا ہوا ہے بلکے یہ پوچھتے ہیں کہ کہاں ہوا ہے۔ فیض صاحب زندہ ہوتے تو جانے کیا کہتے لیکن...
  2. محسن وقار علی

    الیکشن سے پہلے نظام؟

    فائل فوٹو یوں تو 11 مئی کا الیکشن وطن عزیز کے لئے اُمید کی کرن سمجھا جاتا ہے لیکن جوں جوں انتخابات قریب آتے رہے ہیں ان کے ساتھ خوف کے سائے بھی لمبی ہو تے جارہے ہیں۔ آئے روز پاکستان بلخصوص صوبہ خیبر پختون خوا، سندھ اور بلوچستان میں درجنوں چھوٹے بڑے دھماکے ہورہے ہیں اور نتیجتًا ملک کی عمومی فضا...
  3. محسن وقار علی

    بیگم حضرت محل کی کہانی

    فرانسیسی مصنفہ کینزی مورد لاہور لٹریری فیسٹیول میں راشد رحمان کے ہمراہ –.فوٹو سارہ فاروقی، ڈان ڈاٹ کام کراچی: گزشتہ دنوں فرانس کے ثقافتی مرکز میں فرانسیسی مصنفہ کینزی مورد نے اٹھارہ سو ستاون کی جنگ کے پس پردہ ہیرو کے حوالے سے اپنی کتاب پر بات چیت کے دوران بیگم حضرت محل کے کردار پر توجہ مبذول...
  4. محسن وقار علی

    سنگین تصویر

    فائل فوٹو تشکیل نو اور انتظامی اصلاحات میں تاخیر کے سبب پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے پر مالیاتی دباؤ میں بدستور اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سن دوہزار بارہ میں ٹیکس ادائیگی کے بعد پی آئی اے کو بتیس ارب روپے سے زائد کے خطیر مالیاتی خسارے کا سامنا رہا جو اس سے ایک سال قبل سائیس ارب روپے تھا۔ یوں...
  5. محسن وقار علی

    ملزم ہو تو مشرف جیسا

    فارم ہاؤس کے اندر رینجرز کے اہلکار تعینات ہیں اور اُنہوں نے فارم ہاؤس کے اندر بھی حفاظتی بنکرز بنائے ہوئے ہیں: پولیس حکام پاکستان کی مختلف جیلوں میں قید ملزمان یقیناً سابق صدر پرویز مشرف پر رشک کر تے ہوں گے کہ قتل کے مقدمے کے ملزم کو اتنی سہولتیں دی گئی ہیں تو اُنہوں نے کیا قصور کیا ہے کہ...
  6. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 115 سے این اے 130 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی آٹھویں قسط میں این اے 115 سے این اے 130 تک کے انتخابی حلقوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے ان انتخابی حلقوں میں نارووال اور صوبہ پنجاب کے...
  7. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔بیالیسواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپرکنگز بمقابلہ پونے وارئیرز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا بیالیسواں میچ آج چنائے سپرکنگز اور پونے وارئیرز کے درمیان پونے میں کھیلا جا رہا ہے
  8. محسن وقار علی

    مریکانہ سٹیڈیم: پیلے سے 2014 عالمی کپ تک

    برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے میریکانہ سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح برازیل فٹ بال ٹیم کے سابق فارورڈز رونالڈو اور پپیتو کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہو گا۔ اس سٹیڈیم پر پچھلے دو سال سے کام کیا جا رہا تھا۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  9. محسن وقار علی

    انٹرنیشنل کارٹون فیسٹیول

    چین کے شہر ہین ژوا میں لوگوں کی بڑی تعداد انٹرنیشل کارٹون اور اینیمیشن فیسٹیول منانے کے لیے جمع ہیں اس فیسٹیول کے شائقین دلچسپ انداز لیے پریڈ میں شریک ہیں اور خوب محظوظ ہو رہے ہیں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اس شوق میں پیش پیش ہیں۔ تصاویر: خبر رساں ادارے بہ شکریہ ڈان اردو
  10. محسن وقار علی

    جکارتہ میں رنگوں کا میلہ

    انڈونیشیاء میں آج کل ایسے منفرد قبائلی تہوار کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں خواتین پریوں جیسے ملبوسات میں ہر طرف رنگ بکھیر دیتی ہیں۔ گیوائی دیاک نامی یہ تہوار شروع تو یکم جون کو ہوگا مگر اس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ انڈونیشین علاقے ساراواک کی دیاک برادری نے اس تہوار کا آغاز 1965 میں...
  11. محسن وقار علی

    افسانہ یا حقیقت؟جمہوری قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت عادل

    تاریک رات تھی، خاموشی کا مزہ کرکرا کرنے والی صرف ایک ہی آواز تھی اور وہ تھی کانوں کے آس پاس بھٹکتی مچھر کی بھنبھناہٹ۔۔ ہر آدھ منٹ کے بعد پاس سوئے بچے کاہڑبڑانا بھی انہی مچھروں کے کاٹنے کے سبب تھا۔ با ربار موبائل فون پر گھڑی کی سہولت کو استعمال کر کے وقت کی رفتار کا اندازہ کرنے کی کوشش میں عقدہ...
  12. محسن وقار علی

    والد کے لیے مریم نواز کی انتخابی مہم

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے اپنے والد کی انتخابی مہم کی ذمہ داری خود اٹھا لی ہے۔ نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 120 سے امیدوار ہیں اور ان کی بیٹی ان کے حلقے میں مہم چلا رہی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد نواز شریف ملک گیر انتخابی مہم چلا رہے ہیں...
  13. محسن وقار علی

    مصنوعی جلد میں لمس کی صلاحیت

    انسانوں کی چھونے کی حس کی سائنسی طور پر نقل تیار کرنے میں ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایک سائنسی جریدے میں چھونے کی حس کا اندازہ لگانے والے اس سینسر کا اعلان کیا گیا ہے جو غلاف کی مانند ہے۔ توقع ہے کہ سینسر کی مدد سے روبوٹس میں بھی چھونے یا محسوس کرنے کی حس پیدا کی جا سکے گی۔ امریکہ اور چین کے...
  14. محسن وقار علی

    ڈھاکہ:’زندہ ملنے کی اب کوئی امید نہیں‘

    بنگلہ دیش میں حکام کا کہنا ہے کہ اب دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے سوار میں منہدم ہونے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے کسی شخص کے زندہ ملنے کی کوئی امید نہیں ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  15. محسن وقار علی

    بالی وڈ میں ’ہیروئن محض سیکس سمبل‘

    فطرت کا اصول ہے کہ عمر کے ساتھ چیزیں ڈھلنے لگتی ہیں مگر ہندوستانی سنیما کی صنعت سو سال کی ہونے کے باوجود روز بروز جوان ہوتی جا رہی ہے۔ 1913 میں دادا صاحب پھالكے کی خاموش فلم ’راجا ہریش چندر‘ سے انکھیں کھولنے والا ہندوستانی سنیما اپنی سنچری تین مئی 2013 کو مکمل کر رہا ہے۔ ان سو برسوں میں...
  16. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے: این اے 95 سے این اے 114

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے کی ساتویں قسط میں این اے 95 سے این اے 114 تک انتخابی حلقوں پر نظر ڈالی گئی ہے ۔ پہلی قسط: حلقہ این اے 1 سے این اے 16 تک دوسری قسط: حلقہ این اے...
  17. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔اکتالیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ ممبئی انڈینز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا اکتالیسواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور ممبئی انڈینز کے درمیان ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے
  18. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چالیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ راجھستان رائلز

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چالیسواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور راجھستان رائلز کے درمیان جے پور میں کھیلا گیا
  19. محسن وقار علی

    پاکستان کے انتخابی حلقے:این اے 75 سے این اے 94 تک

    پاکستان میں عام انتخابات کے تناظر میں بی بی سی اردو نے قومی اسمبلی کے 272 انتخابی حلقوں کا مختصراً جائزہ لیا ہے جسے سلسلہ وار پیش کیا جائے گا۔اس سلسلے کی چھٹی قسط میں این اے 75 سے این اے 94 تک انتخابی حلقوں پر نظر ڈالی گئی ہے جو فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اضلاع میں ہیں۔ پہلی...
  20. محسن وقار علی

    الگ الگ مارو۔۔۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    تو کیا اسٹیبلشمنٹ کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ دہشت ناکوں کی ممکنہ انتخابی سٹریٹیجی کیا ہوگی؟ نوبت شائد یہاں تک آن پہنچی ہے کہ جن جماعتوں اور امیدواروں کے کسی انتخابی دفتر کو اب تک نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔ان میں سے کچھ کچھ شکر ادا کرنے کے بجائے ووٹروں سے خجل خجل سے لگ رہے ہیں۔ جو تین صوبے اس...
Top