پے در پے دو ورلڈ کپ ایسے ہوئے ہیں جن میں جرمنی اور ارجنٹینا فائنل میں آمنے سامنے آئے۔
جب میں ایک 1986، دوسرا 1990
86 میں ارجنٹینا فاتح رہا اور 90 میں جرمنی۔
اس بیسٹ آف تھری کا فائنل اب 2014 میں ہونے جارہا ہے:)
ایک اہم بات یہ پہلے دونوں بار مغربی جرمنی، ارجنٹینا کے مد مقابل تھا پر اس بار متحدہ...