نتائج تلاش

  1. طیب اقبال

    تعارف طیب اقبال

    میرا نام طیّب اقبال ہے۔ اور میرا تعلق پاکستان کے دل لاہور سے ہے۔ میرا اپنا ذاتی چھوٹا سا کاسمیٹکس کا کاروبار ہے۔ اردو ادب و شاعری میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ مجھے یہاں کا پتہ میرے کزن انیس الرحمن سے ملا۔ امید کرتا ہوں آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
Top