تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم
سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم
امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم
چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم
بابر۔ ہیرلڈلیم
آخری چٹان۔ نسیم حجازی
آخری معرکہ۔ نسیم...