نتائج تلاش

  1. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمد اللہ سب اچھا ہے بھائی صاحبان سوری میں ذرا مصروف ہو گیا تھا اس لیے جواب میں تاخیر ہوئی
  3. پپو

    ایک شعر ایک تصویر

    اچھا سلسلہ ہو سکتا احباب کے تعاون سے مجھے تو پسند ہے کوشش کرتا ہوں
  4. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  5. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. پپو

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں بھائی جی آپ کی بات درست مگر یہ دیکھیں کہ ایک لفظ کو کتنا وقت لگ جاتا یہ عدم دلچسپی کا باعث بن جاتا ہے
  7. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. پپو

    آج کی تصویر - 1

    اسی لیے وہاں کی حالت بھی ایسی ہی ہے
  9. پپو

    راجہ آوے گا

    بہت مزا آیا شکریہ اس لوڈشیڈنگ نے میرا واحد ریگولر دیکھا جانے والا پروگرام بھی مجھ سے چھین لیا
  10. پپو

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کھیل کا سارا مزہ اس وقت سے خراب ہے جب سے دو الفاظ کے پوچھے جانے کی کثرت ہوئی ہے
  11. پپو

    نیا شادی دفتر

    آسی کوسی بات کی تھی
  12. پپو

    نیا شادی دفتر

    میں نے فرق کی بات کب کی میں نے تو کام کی بات کی
  13. پپو

    نیا شادی دفتر

    کام تو کام ہوتا ہے گھر کا ہو دفتر کا
  14. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  15. پپو

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    نہیں بھائی ایسا نہیں ہے چند دن پہلے لیپ ٹاپ لیا تھا وہ کام آ رہا ہے
  16. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عجب بات ہوئی یہ ہڑتال پورے بنجاب میں پہلے سے طے تھی مگر راجہ جی کے دور اقدار کا پہلا دن ہڑتال سے شروع ہوا ہے
  17. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی راجوں مہاراجوں میں پل کر جوان ہوئے ہیں ویسے آپس کی بات بتاؤں ہمارے علاقہ میں راجہ دیگیں پکانے والے کو کہتے ہیں
  18. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں ادھر تو آج زبردست ہڑتال ہے
  19. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. پپو

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اب تو ایسا نہیں ہے میں اب اکثر محفل میں ہوتا ہوں اب تو بجلی بھی رکاوٹ نہیں رہی
Top