اصل میں تاریخی طور پر امریکیوں کی بد قسمتی یہ رہی کہ وہ اصل دنیا (کوی متبادل اصطلاح نہیں سوجھ رہی) یعنی یورپ اور ایشیا سے کافی فاصلہ پر آیسولیشن (کٹے ہوے) کی کیفیت میں رہے، لہزا عام طور پر باقی دنیا کے سیاسی معاملات سے غیر متّلق رہنے کی پالیسی پر گامزن رہے۔ پہلی مرتبہ صحیح معنوں میں یہ کیفیت...