نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    اصل میں تاریخی طور پر امریکیوں کی بد قسمتی یہ رہی کہ وہ اصل دنیا (کوی متبادل اصطلاح نہیں سوجھ رہی) یعنی یورپ اور ایشیا سے کافی فاصلہ پر آیسولیشن (کٹے ہوے) کی کیفیت میں رہے، لہزا عام طور پر باقی دنیا کے سیاسی معاملات سے غیر متّلق رہنے کی پالیسی پر گامزن رہے۔ پہلی مرتبہ صحیح معنوں میں یہ کیفیت...
  2. سعود الحسن

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    محسن آپ کی تحریر کی تو پوری محفل ہی معترف ہے، غضب کا اور جما کر لکھتے ہیں، یقین جانیے گو کہ مزاحہ یا طنز لکہنے والے تو بہت ہیں لیکن ایسے کم ہی ہوتے ہیں جن کی تحریر میں ہر جملہ اپنی جگہ مکمل مزا رکھتا ہے، آپ ان میں سے ایک ہیں۔ اب آجایے پیغام پر، طالبان کو عام پابند شرعیت مسلمانوں سے ملانے پر...
  3. سعود الحسن

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    محسن اس چکر میں آپ کے کالم کی تعریف تو رہی گی، چلیں قرض رہی کل اتار دوں گا، ہاں ایک تجویز ہے کہ اگر اس ہی طرح کا ایک کالم "سرکاری ترجمانوں" پر بھی ہوجاے تو کیا بات ہے۔
  4. سعود الحسن

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    فواد صاحب، آپ نے جتنی عرق ریزی سے ہزاروں صفحات پر مشتمل سینکڑوں دستاویزات پڑھیں اور ان کے لنک پیش کیے اس کی داد دینی چاہیے، جو کام آپ نے اکیلے کر لیا یقین جانیے اس کے لیے تو ایک پوری ٹیم چاہیے۔ میں ایمانداری سے اعتراف کروں گا کہ میں نے ان میں سے کسی بھی دستاویز کا مطالعہ نہیں کیا، اس کی ایک...
  5. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب ہم چاہیں، (عمل سے) ہم یادش بخیر کی گردان سے کب باہر نکلیں گے؟
  6. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    لگتا تو یہی ہے لوگ خاموش تماشائی کیوں بن جاتے ہیں؟
  7. سعود الحسن

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    فواد صاحب، بڑے شکر گزار ہونگے اگر آپ یہ بھی بتادیں کہ یہ "امداد" امریکہ کن شرائط پر دیتا رہا ہے ، مثلا ً شرح سود، پاکستان کے انتظامی معاملات میں مداخلت وغیرہ، جناب جسے آپ امداد کہتے ہیں اصل میں سودی قرضہ ہوتا ہے اور وہ بھی تقریبا مارکیٹ ریٹ پر۔
  8. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مغل صاحب ہیں نا کیا مغل صاحب ہیں؟
  9. سعود الحسن

    مبارکباد اور یہ لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ وجی ‘‘ -------------- ’’ م۔شّ۔ا ق ‘‘ ہوئے جاتے ہیں۔

    وجی ، یوں تو آپ ویسے ہی کافی مشاق ہیں ، لیکن اب سرکاری مشاقی پر مبارک باد قبول ہو۔
  10. سعود الحسن

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    میرے خیال میں تو طاقت سے طاقتور اور جان سے جاندار ہوتا ہے جیسے ہم استعمال کرتے ہیں کہ وہ بڑا جاندار یا طاقتور ہے۔
  11. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    علم علم کے بغیر بھاری سے بھاری دولت کتنے عرصہ میں ختم کی جاسکتی ہے
  12. سعود الحسن

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    جناب جیسا کہ میں نے بتایا کہ ساوتھ افریقہ اور ماریشس ہم سے پہلے یہ کام کر چکے تھے، یہ دونوں غیر مسلم ریاستیں ہیں۔ خاص کر ساوتھ افریقہ میں تو یہ کام عدالت کے زریعہ ہی ہوا تھا، اور جج یقینًا مسلمان نہ ہونگے۔
  13. سعود الحسن

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب کا حامی و مددگار ہو (اٰمین) ’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا، محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم...
  14. سعود الحسن

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے سب سے پہلے ، شاید پاکستان سے بھی پہلے ساوتھ افریقہ نے قادیانیوں کو قانونی طور پر غیر مسلم تسلیم کیا تھا ، اس سلسلہ میں جناب احمد دیدات کی خدمات مرکزی تھیں۔
  15. سعود الحسن

    ایک مینو ال کا ترجمہ

    تجویز دے سکتا ہوں کہ یہ کام تو ہم مل کر بھی کر سکتے ہیں، جو آمدنی ہو وہ محفل کے نام۔
  16. سعود الحسن

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    جمھوریت سے نفرت، آمریت سے محبت جمھور سے نفرت، آمر سے محبت یہی باتیں ہیں پنپنے کی زمانے میں
  17. سعود الحسن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    خواہ مخواہ روزہ میں حلوہ کا زکر کیوں لاتے ہیں جناب
  18. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نام تو انسانوں کے بھی ضروری نہیں ہوتے، بھلا کتنے ہوتے ہیں جو اِسْم با مُسَمّٰی ہوتے ہیں بھلا نام میں کیا رکھا ہے؟
  19. سعود الحسن

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    یہ لیجیے کلیات حبیب جالب آن لائن پڑھیے
Top