نتائج تلاش

  1. ابودجانہ المنصور

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    القبر روضۃ من ریاض الجنۃ او حفرۃ من حفر جہنمَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گھڑوں میں سے ایک گھڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تو مر جائے گا تجھے قبر میں ڈال دیا جائے گا۔ تیرے عزیز اور اقرباء ابھی واپس مڑے نہ ہوں گے تیرے پاس دو فرشتے آئیں گے ۔۔۔۔ ایک کا نام منکر ہو گا دوسرے کا نام...
  2. ابودجانہ المنصور

    مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والا مقالہ

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلسی زندگی زین العابد ین تمام حاضرینِ مجلس سر تا پا ادب سے سر شار ، نہایت باوقار اور سنجیدگی و متانت کے اعلی کردار ہوتےتھے ۔ اس مجلس میں شور وغوغاہوتا تھا نہ غل غپاڑہ ۔ فضول گوئی ہوتی تھی نہ بیہودہ کلامی ۔ کسی کی عزت اچھالی جاتی تھی نہ باتوں...
  3. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    پگل جاتا ہے تائب دل مرا کیسا دیوانہ ہے کبھی اس کی برات اس کا نکاح ہونا جو سن لے یہ
  4. ابودجانہ المنصور

    بیان اصطلاحات سلسلہ نقشبندیہ

    بیان اصطلاحات سلسلہ نقشبندیہ حضرات نقشبندیہ رحم اللہ علیہم نے اپنے طریقہ کی بنیاد گیارہ کلمات پر رکھی ہے ۔ ان میں سے آٹھ کلمات خواجہ خواجگان حضرت عبدالخالق عجد وانی رحمتہُ اللہ علیہ سے اور تین کلمات بانئ سلسلہ نقشبندیہ حضرت خواجہ بہائو الدین نقشبندی بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہیں یہ...
  5. ابودجانہ المنصور

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    خوش آمدید بھائی صاحب میں بھی اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں ، البتہ اردو لکھنا پڑھنا اچھی طرح جانتا ہوں ۔ اس زبان کے ساتھ خاصا شغف اور لگاو رکھتا ہوں۔ چند غزلیں اور نظمیں بھی لکھ چکا ہوں ۔ چند ایک کالم بھی مقامی اخبارات کی زینت بن چکے ہیں۔ اس کے علاوہ عربی ، فارسی پڑھنا لکھنا جانتا ہوں ،...
Top