نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے احمد حاطب صدیقی اپنی چائے کا جُرعہ لینا رک رک کر، تھم تھم کے! جانے کب گھڑیال بجے، کب وقتِ وداع آ دھمکے ہر ہر پل میں رواں دواں ہیں لطف کے نازک لمحے کیا معلوم مسرت سے یہ چہرہ کب تک دمکے اپنی چائے کا جُرعہ لینا رک رک کر، تھم تھم کے! ٭٭٭ زیست کی ساعت کم ہے،لیکن عمر لگے ہے...
  2. محمداحمد

    ویڈیو: ڈاکٹر جاوید اقبال ۔ موضوع: کون سا اسکول؟ | مادری زبان کی اہمیت

  3. محمداحمد

    افتخار عارف ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

    غزل ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا ہمارے بعد تم کو یہ جہاں کیسا لگے گا تھکے ہارے ہوئے سورج کی بھیگی روشنی میں ہواؤں سے الجھتا بادباں کیسا لگے گا جمے قدموں کے نیچے سے پھسلتی جائے گی ریت بکھر جائے گی جب عمر رواں کیسا لگے گا اسی مٹی میں مل جائے گی پونجی عمر بھر کی گرے گی جس گھڑی...
  4. محمداحمد

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    یہ کھیل Leopard and Tiger یا Len Choa کے نام سے انٹرنیٹ پر ملتا ہے۔ انڈروائڈ پر شاید نہیں ہے۔ سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف
  5. محمداحمد

    ویڈیو : ڈاکٹر صبیح کیسے پاکستان بدل رہے ہیں۔

    بشکریہ تختی۔
  6. محمداحمد

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

  7. محمداحمد

    ’نیوزی لینڈ کرکٹ کا پاکستان سے مذاق‘

    مصنف, سمیع چوہدری گو اس کی کوئی منطقی توجیہہ تو ممکن نہیں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ کیوی کرکٹ کو پاکستان سے چھیڑ خانی کی عادت سی ہو چلی ہے۔ کبھی عین آخری لمحے پر میچ کھیلنے سے انکار کا مذاق، تو کبھی بی ٹیم بھیج کر پاکستان کو ورلڈ کپ کی ’تیاری‘ کروانے کا مذاق رچایا جاتا ہے۔ گذشتہ برس بھی ایک بے...
  8. محمداحمد

    16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا

    امریکا: 16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا امریکی عدالت نے اپنی 16ماہ کی بیٹی کو گھر میں اکیلے چھوڑ کر جانے والی ماں بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی جس میں انہیں پیرول کی سہولت بھی میسر نہیں ہو گی۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق 32سالہ کرسٹیل...
  9. محمداحمد

    ذہنی تناؤ اور ہمارے رویے

  10. محمداحمد

    شعبان: رمضان کی تیاری کا مہینہ

    درج ذیل مضمون ایک انگریزی سائٹ سے لے کر خاکسار نے محفل پر لگایا تھا۔ محترم ظہیراحمدظہیر بھائی نے باکمالِ مہربانی اسے اردو قالب میں ڈھال دیا ہے اور اب یہ اردو قارئین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔ ------------------------------------ زندگی کے ہنگاموں اور روزمرہ مصروفیات کے درمیان رمضان وہ سرچشمۂ بقا...
  11. محمداحمد

    Shaʿban: Preparation For Ramadan

    Amidst the hustle and bustle of everyday life, Ramaḍān, by the will of Allah, is the lifeline we desperately need: patience through fasting, tranquillity through the night prayer, purification through repentance, comfort through du‘ā’ and contentment through dhikr. For this Ramaḍān to be our...
  12. محمداحمد

    نیو مسلم کانفرنس

    اپریل 2023 میں حقوق الناس فاؤنڈیشن کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بہت سے ایسے لوگوں نے شرکت کی جنہوں نے دینِ اسلام کو قبول کیا اور اپنی باقی ماندہ زندگی کو اسلام کے خطوط پر گزارنے کو پسند کیا۔ مملکتِ خداداد میں ایک ایسا طبقہ بھی پایا جاتا ہے جو عوام الناس کو یہ باور کروانے کی ہر ممکن...
  13. محمداحمد

    کراچی؛ ڈیفنس کلفٹن کے رہائشی کورنگی، لیاقت آباد اور بلدیہ ٹاؤن سےانتخابی میدان میں اترآئے

    کراچی؛ ڈیفنس کلفٹن کے رہائشی کورنگی، لیاقت آباد اور بلدیہ ٹاؤن سےانتخابی میدان میں اترآئے کراچی: کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 نشستوں پر ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کئی امیدواروں کا تعلق اس حلقے سے نہیں ہے جہاں سے وہ الیکشن لڑرہے ہیں۔ نیو کراچی، کورنگی،...
  14. محمداحمد

    فراز تجھے ہے مشقِ ستم کا ملال ویسے ہی

    آج فراز کی یہ غزل سننے کا اتفاق ہوا۔ اچھی لگی۔ غزل تجھے ہے مشقِ ستم کا ملال ویسے ہی ہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی ہم آ گئے ہیں تہہِ دام تو نصیب اپنا وگرنہ اُس نے تو پھینکا تھا جال ویسے ہی میں روکنا ہی نہیں چاہتا تھا وار...
  15. محمداحمد

    پاکستان میں مناسب امپورٹ ایکسپورٹ پالیسی کا فقدان۔ ملک میں پیاز کی قیمت اور قلت کیوں بڑھ رہی ہے؟

    بازاروں میں پیاز کے بڑھتے ہوئے نرخ کے ساتھ ساتھ عام آدمی کی پریشانی بھی بڑھ گئی ہے، پیاز کی قلت کی وجہ سے قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، جس کی موجودہ قیمت 240 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ پیاز کی قیمت میں ہونے والے حالیہ اضافے نے شہریوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا کیونکہ گھروں میں بنائے جانے والے تمام...
  16. محمداحمد

    انور مقصود کے ساتھ ایک گفتگو

  17. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    پاکستان میں بجلی خریدنے والے صارفین ایک مدت سے ناجائز بلنگ کی زد میں ہیں۔ بالخصوص کراچی الیکٹرک نے ہر طرح کی ناجائز بلنگ کو رواج دیا ہوا ہے۔ ذیل میں کچھ تفصیل درج کی جا رہی ہے۔ نرخ سلیب کے اعتبار سے: کے الیکٹرک نے نرخ سلیب کے حساب سے رکھے ہوئے ہیں۔ سو یونٹ والوں کے لئے کچھ ریٹ ہے، دو سو والوں...
  18. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟
  19. محمداحمد

    تبصرہ کتب چڑھتے سورج کے دیس میں

    کتاب: چڑھتے سورج کے دیس میں مصنف:ڈاکٹر آصف محمود جاہ "چڑھتے سورج کے دیس میں" ڈاکٹر آصف محمود جاہ کا مختصر سفرنامہ ٴ جاپان ہے۔ یہ ایک مختصر سی کتاب ہے اور اسے نیشنل بک فاؤنڈیشن نے شائع کیا ہے۔ ڈاکٹر آصف محمود جاہ سندیافتہ ماہرِ طب ہونے کے ساتھ ساتھ کسٹمز ڈپارٹمنٹ میں ملازم بھی تھے اور کسٹمز کی...
Top