نتائج تلاش

  1. عبید رضا

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    2015 کے اعداد و شمار کے مطابق اردو ویکی پر آنے والے افراد فی گھنٹہ 1336 تھے، جن کی تعدار اپریل 2016ء میں، (6 ماہ میں) 4,400 ہو چکی ہے۔ اور ہندی ویکی پر یہ تعداد 5200سے کم ہو کر 4800 سو پر آگئی ہے، افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہندی ویکی کئی لحاظ سے مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔
  2. عبید رضا

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    شکریہ! بہر حال ایک سال کے دوران میں، تھوڑی ہی سہی، بہتری ہی آئی ہے، ناظرین کی تعداد میں اوسط اضافہ ہوا ہے، اور ترمیم کرنے والوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ مختصر ترین مضامین لکھنے (شروع کرنے) پر پابندی ہے۔ کم از کم ایک پیرا اور دیگر چیزیں (خانہ معلومات) ضروری قرار دیا گیا ہے۔ آپ دیکھیے اس سال کے چار...
  3. عبید رضا

    اقبال اور احمدیت

    جناب، آپ نے اقبال کے حضور ص ٢٩٣) کا حوالہ دیا ہے، ذرا اسی کتاب کا وہ صفحہ تو دیکھ لیتے جس کا حوالہ میں نے دیا ہے۔ میں نے کوئی دیوبندی حضرات کو غلط ثابت کرنے کے لیے استدلال نہیں کیا۔ نہ ہی اقبال کی کسی کے بارے دی ہوئی رائے، نص قطعی ہوتی ہے کہ، میں ان سے دلیل لاؤں۔ یہ کتاب اقبال اکادمی کی ویب...
  4. عبید رضا

    اقبال اور احمدیت

    شاعری سے کسی کا عقیدہ بیان نہیں ہو سکتا، آپ کو حیرت ہو گی ،کہ مرزا غلام احمد ایک شاعر بھی تھا، اس کا کلام اردو، عربی اور فارسی (شاعری) میں موجود ہے۔ باقی تو وحی شریف انگریزی میں بھی کبھی کبھی نازل ہوتی ;) ۔ مرزا کی بیٹی اور باقی کئی احمدیوں نے نعتیں کہیں ہیں۔ مرزا کا کلام درثمین کے نام سے...
  5. عبید رضا

    اقبال اور احمدیت

    اس کا حوالہ مل سکتا ہے؟ کیوں کہ اس میں لفظ ملک آیا ہے۔ جب کہ قادیانی غدار نہيں وفادار تھے، اور اس وقت جو غدار تھے۔ وہ تو اقبال کے نزدیک ٹھیک راستہ پر تھے۔
  6. عبید رضا

    اقبال اور احمدیت

    اقبال اور قادیانیت، کے نام سے دو کتب شائع ہو چکی ہیں، جن میں اقبال کو غیر احمدی ثابت کیا گیا ہے۔ اور جو حوالہ جات اور دلائل احمدی حضرات دیتے ہیں، ان کی وضاحت کی گئی ہے۔ اقبال کے حضورصفحہ 261 (نذیر نیازی) میں اقبال کی طرف منسوب ملفوظ میں اقبال نے قادیانیت اور دیوبند کو ایک جیسا قرار دیا ہے۔ اور...
  7. عبید رضا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    پہلی اصولی بات تو آپ حضرت جانتے ہی ہوں گے کہ، شہر کا جو نام اس ملک یا شہر کے لوگ با ضابطہ استعمال کرتے ہیں، جس املا اور جس تلفظ کے ساتھ (چاہے وہ غلط العام ہو یا خاص الخاص یا کوئی بے ہودہ معنی دے رہا ہوں) وہ ہی درست مانا جاتا ہے۔ اب اس ملک کے سرکاری نقشوں اور شاہراہوں پر، اخبارات میں اور عوام میں...
  8. عبید رضا

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    ہم نے صارفین کو مسلسل بے حوالہ، جانبدار مواد سے ٹوکا ہے۔ القاب کا استعمال سختی سے ممنوع کیا ہے۔ فرقہ وارنہ موضوعات والے صفحات کو عام صارفین کے لیے ایک کر کے ہم محفوظ کرنا شروع کیا ہوا ہے، تا کہ صرف غیر جانبدار صارف ہی ترمیم کر سکیں۔ جون 2014ء میں 3 سے 5 صارف ہی متحرک تھے، مگر اب ان کی تعداد 2...
  9. عبید رضا

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    میں اردو ویکی پر مئی 2004ء سے متحرک ہوا ہوں۔ اور اب منتظم بھی ہوں۔ میرا پہلے دن سے ہی اس بات پر زور رہا، کہ ہم کو پڑھنے والے اردو ویکی تک لانے ہوں گے۔ آخر ہم کس کے لیے روز کئی گھنٹے لکھتے ہیں۔ ہم نے فیس بک پیج اور گروپ کو متحرک کیا۔ جس سے ہم نے براہ راست صارفین تک رسائی حاصل کر لی۔ ہمارے قدرے...
Top