نتائج تلاش

  1. طاہر اقبال

    ضمیر جعفری مسدس بدحالی - سید ضمیر جعفری

    سیاست کا ہر پہلواں لڑ رہا ہے یہاں لڑ رہا ہے، وہاں لڑ رہا ہے بیاں کے مقابل بیاں لڑ رہا ہے حسابِ دلِ دوستاں لڑ رہا ہے ستارہ نظر مہ جبیں لڑ رہے ہیں یہ حد ہےکہ پردہ نشیں لڑ رہے ہیں مزاجوں میں یوں لیڈری آگئی ہے کہ گھر گھر کی اپنی الگ پارٹی ہے کوئی شیر ہے تو کوئی لومڑی ہے یہی اپنی لے دے کے...
  2. طاہر اقبال

    کلامِ رضی اختر شوق

    بہت خوب۔ کیا کہنے ہیں۔ واہ واہ۔۔۔
  3. طاہر اقبال

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے، یوں ہے جیسے کوئی درِدل پر ہو ستادہ کب سے ایک سایہ نہ دروں ہے، نہ بروں ہے، یوں ہے تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے عشق کا نام خِرد ہے نہ جَنوں ہے، یوں ہے اب تم آئے ہو میری جان تماشا کرنے اب تو دریا میں تلاطم نہ...
  4. طاہر اقبال

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    محترم جہانزیب صاحب! آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے اس غلط فہمی کو دور کرنے میں ہماری مدد فرمائی۔ بڑی مہربانی۔۔۔
  5. طاہر اقبال

    متفرق اشعار

    اِصلاح کا اِنتظار جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے گا تم پکارو بھی تو کب اس کو ٹھہر جانا ہے۔
  6. طاہر اقبال

    ساڑا دل دا۔۔۔خالد مسعود

    حسن کی توپ کا گولا مارا، تیرا ککھ نہ رہے تجھ پر گر جائے قطبی تارا، تیرا ککھ نہ رہے بنکنگ کونسل والے تیری ہر شے قرقی کر دیں چڑھ جائے تجھ پر قرضہ بھارا، تیرا ککھ نہ رہے سردی اندر نہر کے بنے ساری رات کھلوتے تو نہ آئی لایا لارا ، تیرا ککھ نہ رہے دل کی چوری کے الزام میں پولیس کا چھاپہ پڑ...
  7. طاہر اقبال

    اشفاق احمد محبوب کون۔۔۔زاویہ سے اقتباس

    محترم دوستو! آپ سب کے جوابات کا بہت بہت شکریہ۔ یقیناََ اشفاق احمد صاحب کا زاویہ نگاہ زندگی کے معاملات کے بارے میں بہت عمدہ تھا۔ ہر مشکل اور پیچیدگی کا حل کتنی آسانی اور آسان لفظوں میں بیان کر دیتے تھے۔ اللہ اُن کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
  8. طاہر اقبال

    اشفاق احمد محبوب کون۔۔۔زاویہ سے اقتباس

    میری بیوی (بانو قدسیہ) اپنے بیٹے کو، جو سب سے بڑابیٹا ہے، اس کو غالب پڑھارہی تھی، وہ سٹوڈنٹ تو سائنس کا تھا، B.Scکا، اردو اس کا آپشنل مضمون تھا۔ غالب وہ پڑھا رہی تھی تو وہ اوپر بیٹھا کچھ توجہ نہیں دے رہا تھا۔ میں نیچے بیٹھا اخبار پڑھ رہا تھا۔ ہماری ایک میانی سی ہے اس پر بیٹھ کر پڑھ رہے تھے تو...
  9. طاہر اقبال

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    :o یعنی یہ بھی خوب رہی۔ آپ کو بھی شبہ ہے کہ نذرانہ صاحبہ (یہاں صاحبہ اس لیے کہا ہے کیونکہ لفظ نذرانہ موئنث صنف کا ہے) درحقیقت صاحبہ ہیں یا صاحب۔ محترم نبیل صاحب ، مجھے لگتا ہے کہ نذرانہ سے ایک بڑی مؤدبانہ گزارش کرنا پڑے گی کہ وہ ہمیں اس شش و پنج سے نکالیں۔
  10. طاہر اقبال

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    کیا اس کا مطلب ہے کہ میں ان خاتون یا حضرت کو پہچاننے میں غلطی کا مرتکب ھوا ہوں؟ ویسے ان کے نام سے تو یہی گماں ہوتا ہے کہ یہ خاتون ہیں۔ لیکن اگر حقیقت کچھ اور ہے، تو میں شرمندہ ہوں کہ ایک اچھے بھلے محترم کو محترمہ کہہ گیا۔ میں معذرت خواہ ہوں۔۔۔
  11. طاہر اقبال

    ملے غم سے اپنے فرصت، تو سنائیں وہ فسانہ۔۔۔ معین احسن جذبی

    یہی زندگی مصیبت، یہی زندگی مسرت یہی زندگی حقیقت، یہی زندگی فسانہ یقیناً یہ ایک بہت خوبصورت شعر ہے۔ بہت شکریہ کہ آپ نے اس خوبصورت غزل کو ہمارے ساتھ شئیر کیا۔ طاہر۔۔۔
  12. طاہر اقبال

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    محترمہ نظرانہ صاحبہ (بقول منتظم اعلٰی جناب نبیل صاحب کےکہ آپ محترمہ نہیں ہیں۔ اور مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا۔ اس لیے میں معذرت خواہ ہوں) آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس نظم کو پسند فرمایا۔ بلاشبہ یہ نظم احمد فراز صاحب کی بہترین نظموں میں سے ایک ہے۔ پڑھنے کا شکریہ۔ طاہر۔۔۔
  13. طاہر اقبال

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    پيارے دوستو، احمد فراز صاحب کي يہ نظم مجھے بہت پسند ہے۔ مجھے اميد ہے کہ آپ کو بھي يہ نظم بہت پسند آئے گي۔ نظم ملاحظہ ہو: وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔ تمہاري پوروں کا لمس اب تک مري کفِ دست پر ہے اور ميں سوچتا ہوں وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے وہ کہہ گئے تھے کہ اب کے جو ہاتھ تيرے ہاتھوں کو چھو...
  14. طاہر اقبال

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اسلام عليکم دوستو يہ ميرا يہاں پہلا پيغام ہے۔ اور ميں نے آج ہي اپني رجسٹريشن کروائي ہے اور ميں آپ کو مبارک باد دينا چاہتا ھوں کہ آپ لوگوں نے اتني اچھي سائٹ ترتيب دي ہے۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔ تو مجھے آخري شعر کے مطابق "ا" سے شعر کا آغاز کرنا ہے۔ اگر کج رو ہے انجم، آسماں تيرا ھے يا ميرا؟ مجھے...
Top