شمشاد صاحب کے کہنے پر یہ دھاگہ کھولا ہے ۔ مگر مجھے اپنے بارے میں کہنا سننا زیادہ پسند نہیںہے ۔ ہاں دوسروں کے بارے میں کافی کہہ سن لیتا ہوں :lol:
میرے خیال میں میرا اتنا ہی تعارف کافی ہے کہ میرا نام محمد احمد ہے ۔ آپ مجھے صرف احمد کہہ کر بلائیں تو مجھے اچھا لگے گا ۔ میری عمر 25 سے 30 سال کے...