نتائج تلاش

  1. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    تجمل صاحب میں آپ کا مشکور ہوں، در اصل میں eot. ٖاور svg. فائلوں کے چکر میں تھا، arifkarim صاحب کے دیئے گئے لنک سے میں نے فونٹس ڈاون لوڈ کیے اور ttf فائل کو فونٹس سکویرل میں دوبارہ جنریٹ کیا ۔ خیر ۔۔۔۔! تجمل صاحب ایک بار پهر آپ کا بہت بہت شکریہ
  2. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    بہت شکریہ، نتیجے کا منتظر ہوں۔
  3. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    و عليكم السلام تجمل صاحب میرے لیئے یہی کافی ہے کہ آپ تاحال میرے مسئلے کو نہیں بهولے، یقینا انفرادی طور پر ہر کسی کا وقت اس کی ذات کیلیئے سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے، جب بهی آپ کو فرصت ملے آپ اس کو ٹیسٹ کرنا۔
  4. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    تجمل صاحب کوئی پیش رفت ہوا ۔۔۔۔۔۔
  5. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    چیک کرنے کے بعد ضرور آگاه کیجیئے گا۔ شکریہ۔
  6. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    تجمل صاحب آپ اس کو چیک کریں https://drive.google.com/open?id=0B_yBa2HijAUYdWdjNjF6ZFZ5aG8&authuser=0
  7. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    میں ابھی چیک کرتا ہوں
  8. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    تجمل صاحب۔ آپ کا بہت شکریہ واقعی فونٹ کے مسئلے سے میں کافی حد تک نا آشنا ہوں۔ تجمل صاحب میں صرف مسئلے کی وجہ جاننا ہوں ۔ فونٹ کہا سے صحیح طور پر جنریٹ ہوگا۔ fontsquirrel.com پھر میں نے فونٹ کیٹ جنریٹ کیا ہے۔
  9. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    جناب ،یہاں پر میں مسئلے کا حل ڈھونڈے ایا ہوں نہ کے یہ بحث کرنے کہ میں صحیفہ استعمل کروں یا اپنا سائیٹ بناوں ۔ جب فونٹ درست طور پر جنریٹ نہیں ہو تو درست طور پر جنریٹ کرنے کا طریقہ بتائیں نہ کہ اپنی اصلیت دکھانا شروع ہو جاو۔۔۔۔
  10. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    جناب یہاں سے کوڈ میں موجود خامی کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! شاید آپ نے میرا پہلا پوسٹ غور سے نہیں پڑھا ۔ جیسا کہ میں بتا چکا ہوں کہ انگلیش فونٹ سیم پاتھ پھر کام کر رہا ہے یعنی مطلوبہ فونٹ ڈیس پلے ہو رہا ہے۔ اور اردو فونٹ ڈیس پلے نہیں ہو رہا۔ اس خامی کی وجہ میں نےپوچھی ہے۔...
  11. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    دونوں فائلز کو میں ڈیلیٹ کر چکا ہوں . تاہم Src پاتھ دنوں کا جو fontsquirell سے جنریٹ کیا گیا تها اس میں صرف شروع میں fonts کا اضافہ کیا (وہ فولڈر جس میں فونٹ موجود ہے) باقی ویسے ہی تها۔ اگر آپ کہتے ہیں تو میں دونوں فائلز کو دوبارہ جنریٹ کرکہ یہاں پوسٹ کر دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔!!!!!
  12. عرفان الدین سادات

    امر نستعلیق ریلیز!

    کافی عرصے سے @font-face کے ذریعے امر نستعلیق اور نفیس نستعلیق ایمبیڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن نہیں ہو رہا۔ پھر میں نے سوچا کسی انگریزی فونٹ کو ٹرائی کرتا ہو۔ same path پر انگریزی فونٹ کام کر رہا تھا ۔ اور اردو نہیں ۔۔۔۔۔ اگر کوئی اس مسئلیے کا حل جانتا ہے تو برائی کرم حل تجویز کریں۔ شکریہ
  13. عرفان الدین سادات

    اردو کے لیے نیا ورڈپریس کا سانچہ جریدہ دستیاب ہے

    بسراء صاحب اگر جریدہ تهیم مکمل ہو چکا ہو تو ہمیں بهی لنک دے دیں۔ شکریہ
  14. عرفان الدین سادات

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    جریدہ تهیم میں rtl۔css موجود ہے۔ کیا تنتبدیلی اس میں کرنا پڑے گی یا پهر style۔css میں۔
  15. عرفان الدین سادات

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    امجد میانداد صاحب تھیم تو ترجمہ ہو جاتا ہے لیکن ابھی بھی دائیں سے بائیں کا مسئلہ آہ رہا ہے ۔ اگر آپ کے پاس تھیم اردو میں دستیاب ہے تو عنایت فرمائے۔ شکریہ
Top