یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ جنازے کی نماز پڑھنی یا پڑھانی نہیں آتی، مردے کو غسل دینا نہیں آتا۔ آج کا مسلمان زیادہ سے زیادہ باتیں جان گیا اس کے ساتھ یہ بھی جان گیا ہے کہ لوگ خودغرض ہوتے چلے جارہے ہیں پہلے سفر باتوں ، تجزیوں اور تبصروں میں گزرتی تھی اب آئی پیڈ، موبائل وغیرہ میں گزرتی ہے