نتائج تلاش

  1. aneesa zafar

    حمد - میرا لہجہ بہار سا کر دے (ایوب خاور)

    اسلام و علیکم ما شاء اللہ بہت خوب
  2. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    ا+ ن+ ی+ س+ ہ = انیسہ
  3. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    السلام و علیکم جی میں زیادہ تر اینڈراؤڈ فون استعمال کرتی ھوں اور انیسہ کے لئےھ نھیں ہ استعمال ھوتی ھے اگر کوئ مشکل ھے تو کوئ بات نھیں میں سمجھوتا کر لو ں گی
  4. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ
  5. aneesa zafar

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    مجھے کچھ سمجھ نھیں آیا کیوں کے میں موبائل سے آن لائن ھوتی ھوں زیادہ تر:disapointed:
  6. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    نوازش ۔امید کرتی ھوں آپ سب کی رھنمائ میسر رھے گی ان شاءاللّہ:present:
  7. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام جو انگلش میں ھے اگر اردو میں بدل جائے تو مجھے بہت خوشی ھو گی :bye:
  8. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ
  9. aneesa zafar

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم کافی دنوں سے میں یہ ویب سائٹ استعمال کر رھی ھوں اور اب اس کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کر رھی ھوں ۔میں ایک ھاؤس وائف ھونے کے ساتھ ایک استانی بھی ھوں ایک پرئیوٹ ادارے میں لڑکیوں اورعورتوں کو بہت سے ھنر سکھاتی ھوں ۔شاعری سے بہت چھوٹی عمرسےلگاؤ ھے
  10. aneesa zafar

    السلام و علیکم

    السلام و علیکم
  11. aneesa zafar

    السلام و علیکم

    السلام و علیکم
Top