رات کو شب بیداری
10 مئی کے جسارت میں عبدالرحمن متوکل کا مضمون ’’آنسوئوں کی آگ‘‘ شائع ہوا ہے۔ اس کے پہلے ہی جملے نے ہمیں اب تک چکرا کر رکھا ہوا ہے۔ مضمون نگار نے حوالہ بھی بے بدل ادیب انتظار حسین کا دیا ہے۔ جملہ یہ ہے ’’گرمی کا ذکر ہو تو انتظار حسین ’’بہا ایڑی سے چوٹی تک پسینہ‘‘ کی بات ضرور...