اسلام و علیکم!
میرا نام عثمان علی قریشی ہے اور میں گوجرانوالا کا رہنے والا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے میں ایک چھوٹا سا ویب سائیٹ ڈیزائینر اور ڈویلپر ہوں اور پچھلے 4 سے 5 سالوں سے فری لانسنگ کر رہا ہوں۔ حال ہی میں میں نے اپنا بلاگ شروع کیا ہے اردو سنٹرل کے نام سے اور آج میں اردو کے حوالے سے فورمز...