میں آپ کی ہمت کو سلام کرتا ہوں میری بہن آج کل اپنی غلطی کو ماننا بہت مشکل ہو گیا ہے ہر کوئی خود کو کامل سمجھتا ہے ۔میں آپ کی اس ہمت کو سلام کرتا ہوں کہ آپ نے اپنی غلطی کو تسلیم تو کیا مگر اس سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ نے اپنے اس شوق کو چھوڑنے کے بجائے اس پر محنت کی اور اپنی راہ خود ہموار کر کے خود...