نتائج تلاش

  1. م

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    ہاہاہا مجھے ہنسی آگئی ، مکتبہ الشاملہ کا اردو ترجمہ ، ہاہاہاہا یار کچھ اللہ کا خوف کرو۔
  2. م

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    کیا حدیث میں گواہوں کی شرط کے متعلق بیان ہوا؟ اور حیرت کی بات ہے کہ حدیث کے ذخیرے میں بھی آپ کو بخاری و مسلم و دیگر کتب میں کئی کئی جگہ نکاح کی دیگر شرائط مل جائیں گی، مگر نکاح میں گواہ کی شرط آپ کو بخاری میں ملے گی نہ مسلم میں، اور نہ پھر انکے بعد صحاح ستہ کی کسی کتاب میں۔۔۔۔ اور پھر صحاح...
  3. م

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    میرے خیال سے اس موضوع پر یہ کتاب سب سے اچھی ہے ، مہوش علی آپ بھی مذید لکھنے سے پہلے اسکا کچھ مطالعہ کر لیں شاید کچھ فائدہ ہو جاے http://rahesunnat.files.wordpress.com/2008/11/islam-me-parda-ki-ahmiat-maulana-ashraf-ali.pdf
  4. م

    ارے بچاؤ مجھ کو میں گر رہا ہوں

    کیا پاکستانی فوج اپنے جوانوں کو پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کی پریکٹیس یہیں سے کرواتی ہے :د
  5. م

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزْوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیۡنَ یُدْنِیۡنَ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ ؕ ذٰلِکَ اَدْنٰۤی اَنۡ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیۡنَ ؕ وَکَانَ اللہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵۹﴾ اے نبی کہہ دے اپنی عورتوں کو اور اپنی بیٹیوں کو اور مسلمانوں کی عورتوں کو...
  6. م

    عارضی شادیاں

    جناب یہ ان علاقوں‌ میں‌ہوتا رہا تھا جہاں‌تک اسکے حرام کی خبر نہیں‌پہنچی تھی ۔۔۔ اگر آپ بغور مطالعہ کریں‌تو جب حضرت عمر کو پتا چلا تو انہوں نے اس سے منع کر دیا تھا ۔۔۔ متع کی اصل حرمت تو قرآن میں‌موجود ہے
  7. م

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اس میں حدیث کا عربی متن کیسے دیکھ سکتے ہیں ؟؟؟؟
  8. م

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    یار یہ اب ڈاونلوڈ تو ہو نہیں رہا کیا ڈیلیٹ کر دی ہیں فایلز
  9. م

    ورڈ پریس کی اوردو تھیمز

    السلام علیکم مجھے ورڈ پریس کی اوردو تھیمز چاہیے ہیں‌ اگر کوی مجھے چند ایک دے سکیں تو بہت مہربانی ہو گی
  10. م

    ورڈ پریس فریمیم ٹیمپلیٹ

    جی مجھے بھی اسکے اوردو میں تبدیل ہونے کا انتظار رہے گا
  11. م

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    جی آپ کی بات ٹھیک ہے اسکے علاوہ اس میں حدیث کے باب پر کلک کریں تو حدیث صحیح‌نہیں‌چلتی اس بارے میں‌پرانا ورژن زیادہ اچھا ہے میرا خیال ہے کہ میں‌یہ ڈیلیٹ کر کے پرانا ہی انسٹال کر لوں
  12. م

    فتنہ انکار حدیث از مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ

    جزاکاللہ خیر بہت محنت کی آپ نے
  13. م

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    آبی بھای غصہ کس چیز کا ایک کتاب دیکھی اسکے حوالے سے جو بات میرے پاس تھی بتا دی اگر آپ کو میری بات پسند نہیں تو آپ اگنور کردیں میں کونسا ڈنڈا لے کر کھڑا ہوں‌۔۔۔ اگر میں‌تشہیری مشن پر ہوتا تو بغیر کسی وجہ کہ لکھ دیتا ۔۔۔۔ اور ہو سکتا ہے کہ سگنیچر ز میں بھی لگا دیتا ۔۔۔۔ویسے خرم بھای کے ساتھ میری...
  14. م

    عمران کا بک شلیف

    واہ کمال ہو گیا ویسے میں‌نے سنا تھا کہ تحفہ اثنا عشریہ جیسی کتابیں رکھنے والوں‌پر آی ایس آی کی گھری نظر ہوتی ہے کہ کہیں‌وہ لشکر جھنگوی سے نہ ہوں‌لول ۔۔۔ خیر میرے پاس محمد حسین ھیکل کی کتاب ہے حضرت عمر پر کیا آپ مجھے محمد حسین ھیکل کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں ساتھ میں‌اک پردیسی درخت کا پلاٹ...
  15. م

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    جا الحق کچھ خاص کتاب نہیں مولانا سرفراز خاں‌صفدر صاحب نے اپنی کتابوں‌میں‌اسکا خوب رد کیا ہے http://ahlehaq.com/wordpress/?p=219 ایک تحفہ اسپر آپ یہاں بھی دیکھیں
  16. م

    عمران کا بک شلیف

    عبداللہ بھای آپ کا بک شیلف دیکھ کر مجھے اپنے ماموں‌کا بک شیلف یاد آگیا بہت سی کتابیں وہاں‌پر سے ہی پڑھی تھیں‌میں‌نے جیسے نسیم حجازی کے ناول اور داستان ایمان فروشوں کی ویسے مجھے پردیسی درخت پڑھنے کا شوق ہے اور میں آخری معرکہ بھی ڈھونڈ رہا تھا ۔۔۔۔۔ آپ کو تحفہ اثناعشریہ کی تصویر پوسٹ نہیں‌کرنی...
  17. م

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بلکل کچھ پرابلمز ہیں اسکے نئے ورثن میں جو ساتھی ٹیکنیل چیزیں‌سمجھ سکتے ہیں وہ انکے بارے میں مطلع کر دیں تاکہ ہمیں جلد ٹھیک والا مل جاے
  18. م

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بابو جی میرے پاس تو جو حصہ ہے اس میں‌مشکوٰۃ ہے ہی نہیں‌
Top