آج کل مختلف فورمز پر اور سوشل میڈیا پر ۔مذاہب اور ان کے مسالک کے درمیان بحث و تکرار کی بجائے سرے سے مذہب کو ہی ترک کرنے پر زیادہ زور چل رہا ہے۔ ہر دانشور مذہبی عقائد میں سے کوئی نہ کوئی کڑی نکال کر اس پر بحث چھیڑ دیتا ہے جس کا حاصل وصول یہ ہوتا ہے کہ دورِ جدید میں مذہب کا وجود ہی غیر ضروری ہے۔...