ہماری حکومت کو اس ٹیکنالوجی کے دور میں اپنے منصوبوں ، معلومات، یا وضاحتوں کی تشریح اپنی ویب سائٹس یا سوچل میڈیا کے ذریعے سے کرنا چاہیے جہاں سے وہ باقاعدہ ردعمل بھی حاصل کر سکیں گے۔ لیکن میڈیا کو یہ پیسے اپنے حق میں رکھنے کے لیے بھی دئیے جاتے ہیں۔ اس لیے حکومتوں کو اس طرح پیسے ضائع کرنے کی بجائے...