نتائج تلاش

  1. مغل اعظم

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    بھائی آپ نستعلیق فونٹ کا ایمبیڈ کوڈ شامل کر کے آزمائیں۔
  2. مغل اعظم

    ’ونڈوز 10 کے بعد کوئی نیا ورژن نہیں آئےگا‘

    بجا فرما رہے ہیں آپ۔ مگر موبائل کی طرف ہجرت بہرحال بہتر سے بہترین کی طرف گامزن ہے اور اس ضمن میں یہ پیشن گوئی کرنا محض مغالطہ ہی نہیں کہ دنیا روائتی کمپیوٹرز سے موبائل ڈیوائسز کی طرف جا رہی ہے۔یقین نہ آئے تو اس سلسلے میں کسی بڑی کمپنی جیسا کہ گوگل کی کوئی رپورٹ دیکھ لیجئے۔ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔
  3. مغل اعظم

    ’ونڈوز 10 کے بعد کوئی نیا ورژن نہیں آئےگا‘

    بلاشبہ کمپیوٹر کی افادیت مسلمہ ہے مگر ان میں سے کئی کاموں کو اب موبائل پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ کچھ سافٹ ویئرز ایسے بھی ہیں جن سے صرف موبائل صارفین ہی مستفید ہو سکتے ہیں جبکہ اہل کمپیوٹر ان کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے مہینوں ترستے رہتے ہیں۔
  4. مغل اعظم

    ’ونڈوز 10 کے بعد کوئی نیا ورژن نہیں آئےگا‘

    ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آئندہ کچھ برسوں میں شاید ڈیسک ٹاپ(کمپیوٹرز) کی حیثیت شاید وہی بن جائے جو کہ آج کل ریڈیو کی ہے۔ ایسا اس لیے کہ ٹیکنالوجی کے مگر مچھ (گوگل، مائیکروسافٹ ،ایپل وغیرہ)کی کوششوں کا مرکز اب موبائل ڈیوائسز بن چکی ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک تو دور کی بات، اپنے پاکستان میں بھی عوام...
  5. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    سب سے پہلے تو مجھے اپنے ان کہے احساسات کا آپ سے سن کر حیرت ہوئی مگر حیرت سے کہیں زیادہ مسرت ہوئی کہ الفاظ کے پس منظر میں پوشیدہ جذبات کو سمجھنے والے لوگ بھی موجود ہیں اس محفل میں۔ دراصل پہلے کسی فورم پر اتنے سنجیدہ انداز میں چھپے مزاح اور اس کے برعکس صورت حال سے پالا نہیں پڑا، لہٰذا یہ فکر لاحق...
  6. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    وہاں تو لڑی کی نگرانی ترک کریں لکھا ہے۔ لگتا ہے خود بخود ٹھیک ہو گیا ہے اور اب مجھے اس لڑی کی اطلاعات موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
  7. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    جی بہت شکریہ ہمت افزائی کا۔ مجھے اس مراسلے کے اطلاعات نہیں موصول ہو رہے۔
  8. مغل اعظم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اوہ اب میں سمجھا آپ سب کے مراسلات کی تعداد ہزاروں میں کیسے پہنچی ہے۔۔۔۔۔
  9. مغل اعظم

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    اب تو وہ ویب سائٹ بھی ختم کر دی میں نے۔لیکن مدد کے لیے تیار ہوں جتنا ہو سکا مجھ سے۔ متبادل کے طور پر آپ کوئی بہتر ویب ہوسٹنگ بھی لے سکتے ہیں جہاں ایسی حد بندی نہ ہو۔
  10. مغل اعظم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    شزہ مغل آپ نے تو اس بادشاہ کی جگہ مجھے ٹیگ کر دیا۔۔۔ بہر حال عزت افزائی کا شکریہ :)
  11. مغل اعظم

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    کچھ عرصہ پہلے مجھے بھی ایسا کرنے کا خیال سوجھا تھامگر کوئی قابل اطمینان حل نہ میسر آ سکا۔ میرے خیال میں ایسا نا ممکن نہیں اگر تو بے حد دشوار ضرور ہے۔اس طرح بے شمار پیچیدہ مسائل بھی آ پ کو گھیر سکتے ہیں۔
  12. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    صیقل کہیں 'سائیکل' کا پنجابی ورژن تو نہیں ہے؟ چلیں کچھ تو بن جائے۔
  13. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    ہو بھی سکتا ہے۔ دراصل بزرگان صاحبان کسی نو وارد سے اپنے متعلق بات سننا کم ہی پسند کرتےہیں۔
  14. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    چند دن ہو گئے اس محفل میں شمولیت اختیار کیے ہوئے مگر کافی اجنبیت محسوس ہوئی یہاں۔ بلکہ کسی حد تک پراسراریت کا عنصر بھی ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس فورم کے مالکان اور سرکردہ اراکین کون کون ہیں اور ان کے ذمہ کیا امور ہیں؟ یہ بھی اظہار کرنا چاہوں گا کہ کچھ اراکین کا رویہ ذرا عجیب و غریب سا...
  15. مغل اعظم

    تعارف "ہم تو"

    ارے بھیا جس دیس میں اردو کی اعلیٰ سند کا نام "ایم-اے-اردو" ہو وہاں اور کیا امید رکھیں؟
  16. مغل اعظم

    تعارف "ہم تو"

    جی شزہ میں بھی اسی جامعہ کا فارغ التحصیل ہوں۔ :)
  17. مغل اعظم

    تعارف "ہم تو"

    وی یو کی ترتیب ذرا درستگی چاہتی ہے۔ پہلے یو آتا ہے پھر وی ۔۔۔۔ :LOL:
  18. مغل اعظم

    تعارف آداب

    :LOL: جی اس کا اندازہ ہے مجھے :p
  19. مغل اعظم

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    محترم میں نے پرانے اور موجودہ دونوں ورژنز پر آزمایا ہے ۔موقع ملا تو میں ایک جامع ٹیوٹوریل شائع کرنےکی کوشش کروں گا۔
  20. مغل اعظم

    ہماری دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں۔ اچھا سا پرچہ کرکے آئیے۔

    ہماری دعائیں آپ کے ہمراہ ہیں۔ اچھا سا پرچہ کرکے آئیے۔
Top