بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
ہم اتنے اہم کہاں کہ تعارف دے سکیں, لیکن قوانین کی پابندی ہے شعار اپنا...!
بیسویں صدی میں پیدا ہونے والا خاندان کا وہ چراغ کہ جس کی پیدائش کے تیسرے روز پورے خاندان کو ہجرت کرنا پڑی, ایک درمانے طبقے کے خاندان میں شہزادوں سی پرورش پانے اور پھر بہاولنگر سے چھوٹے...