نتائج تلاش

  1. ا

    اردو سافٹ وئیر

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم ساتھیو ! مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر چاہیئے جو کہ اردو میں ہو یعنی کہ یونی کوڈ میں ہو ۔ہم اپنی اسلامی لائبریری کو کیٹگری وائز رکھنا چاہ رہے ہیں ۔اس نیک کا م کےسلسلے میں کوئی مدد کرسکتے ہیں ۔۔۔؟ یا اس سلسلے میں مفید مشورے بھی دینا چاہیں تو ضرور مدد کریں ۔۔...
Top