نتائج تلاش

  1. ایم سعدی

    سخنورو۔۔۔!!

    ہمارے آنے سے پہلے ہی آپ جانے والے ہیں، سخنورو! ہم تو ابھی اپنے شعر سنانے والے ہیں۔۔ پلٹے نہ واپس جانے والے تو کہنا، ہم یہ جو بزم سخن سجانے والے ہیں۔۔ نہ آنے والوں کا غم نہ کرو یارو۔۔، پرندے موسمی صرف کھانے والے ہیں۔۔ آئو کہ مل کے بزم سخن سجائیں سعدی، رنگ رنگ کے ساقی جام پلانے والے ہیں۔۔
  2. ایم سعدی

    "روزہ کی اہمیت و افادیت"

    "قرآن کریم کی روشنی میں روزہ کے اغراض و مقاصد:" * یہ کہ مسلمان اللہ تعالی کی کبریائی اور اس کی عظمت کا اظہار کریں. * ہدایت الہی ملنے پر خدائے کریم کا شکر بجا لائیں کہ اس نے پستی وذلت کے عمیق غار سے نکال کر، رفعت و عزت کے اوج کمال تک پہنچایا. * یہ کہ مسلمان پرہیزگار بنیں اور ان میں تقوی پیدا ہو...
  3. ایم سعدی

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    ہمارے آنے سے پہلے ہی آپ جانے والے ہیں، سخنورو...!!! ہم تو ابھی اپنے شعر سنانے والے ہیں۔۔ پلٹے نہ واپس جانے والے تو کہنا، ہم یہ جو بزم سخن سجانے والے ہیں۔۔ نہ آنے والوں کا غم نہ کرو یارو۔۔، پرندے موسمی صرف کھانے والے ہیں۔۔ آئو کہ مل کے بزم سخن سجائیں سعدی، رنگ رنگ کے ساقی جام پلانے والے ہیں۔۔
  4. ایم سعدی

    اپنے بچپن کے احباب کے نام۔۔

    آتے ہیں یاد کچھ دوست پرانے بھکھی کی گلیوں میں ٹائر دوڑانے وہ ساجد مرزا ، وہ عرفان جابر وہ اجمل و مدثر اور بابر کے یارانے نفرتوں کدورتوں عداوتوں سے عاری بے لوث تھی یاری، اور خواب سہانے ہوا نہ میسر پھر دیدار کسی کا جب سے نکل پڑے ہیں کمانے اک پل بھی جن کو سعدی بھول نہ...
  5. ایم سعدی

    وہ شعر سعدی کے پڑھتا ہو گا

    جی بہت شکریہ۔۔ امید ہے آپ غلطیوں کو نظر انداز فرما کر حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔۔
  6. ایم سعدی

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ۔۔۔ بیحد ممنون ہوں
  7. ایم سعدی

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ احباب ذی احترام۔۔۔ میں محمد عمران سعدی میلان، اٹلی سے ہوں اور پاکستان سے ضلع منڈی بہائوالدین سے میرا تععلق ہے۔ یہاں دیار غیر میں روزگار کے سلسلہ میں آ کے آباد ہوئے اور میلان میں ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں معلم کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہا ہوں۔۔ مزید آپکی دعائوں کا طالب: ایم سعدی
  8. ایم سعدی

    وہ شعر سعدی کے پڑھتا ہو گا

    مجھ سے بچھڑنے پر وہ خود سے لڑتا ہو گا آج بھی میری یادوں سے ہر روز وہ جھگڑتا ہو کسی انجان آئی ڈی سے ضرور وہ شعر سعدی کے پڑھتا ہو گا
  9. ایم سعدی

    تمہی ہو میرے دل کا محور، تمہی پہ ختم میری حیات ہے

    تمہی کو چاہا، تمہی کو سوچا، نہ تجھ سے بڑھ کر کوئی اور دیکھا، تمہی ہو میرے دل کا محور، تمہی پہ ختم میری حیات ہے.. اک عرصے سے ہوں میں دربدر، کر رہا ہوں مسلسل سفر، ہے امید بھی، مگر لاحاصل، یہ محبت کی جو سوغات ہے.. مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا، میں نے جی بھر کے جی لیا، ہے اپنے اندر صدیاں سموئے، جو لمحے...
  10. ایم سعدی

    تعارف تعارف

    السلام علیکم سخنورو آداب
  11. ایم سعدی

    اک عرصے سے ہوں میں در بدر، کر رہا ہوں مسلسل سفر

    اک عرصے سے ہوں میں در بدر، کر رہا ہوں مسلسل سفر
Top