نتائج تلاش

  1. میاں رضوان

    مستنصر حسین تارڑ کے ناول "راکھ " سے اقتباس لیا ہے. کہ زندگی میں کچھ اچیومنٹس ایسی ہوتی ہیں جن کے...

    مستنصر حسین تارڑ کے ناول "راکھ " سے اقتباس لیا ہے. کہ زندگی میں کچھ اچیومنٹس ایسی ہوتی ہیں جن کے لیے انسان کوشش تو کرتا ہے. لیکن وہ مل جانے سے کوئی خاص خوشی نہیں ملتی.
  2. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    لئیق بھائی آپ کے کنسرن کا بہت شکریہ. وہ پرندے ہی اتنے بیوقوف ہو سکتے ہیں جو آنے والی کل کی فکر سے آزاد ہوتے ہیں. انسان با شعور مخلوق ہیں. وہ چاہ کے بھی اس فکر سے آزاد نہیں ہو سکتے۔
  3. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    اس بات کی سمجھ اب آ چکی ھے۔ بہت جلد اب اپنے وطن لوٹنے کی تیاری ہے۔
  4. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    نایاب پردیس کے ساتھ جڑا ایک یہی پہلو ہے جو پردیسیوں کو اپنے مزاج کے خلاف یہاں باندھے رکھتا ہے..
  5. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    لئیق بھائی اب تک تو آسانی نہیں ہوئی آگے کی امید کرنے میں کوئی حرج نہیں
  6. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    نور سعدیہ شیخ یہاں مزید دلچسپی بڑھانے کرنے کے لیے کچھ فیچرز کی نشاندہی تو کریں.۔
  7. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    صحیح بات ہے کسی کے دکھ کو وہی سمجھ سکتا ہے جو خود اس دکھ سے گزر رہا ہو.
  8. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    سلمان صاحب خاص طور پر اس دعا کے لیے آپ کا بہت شکریہ.
  9. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    راحیل بھائی آپ سے معذرت . اردو لکھنے میں ابھی عبور حاصل نہیں
  10. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    راحیل فاروق کی آپ کی دواؤں کا بہت شکریہ . امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا...
  11. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    نایاب موحترما یقین کریں اگر بیزار رہنے یا نہ رہنے کا انتخاب میسر ہوتا تو میں کبھی بیزار نہ ہوتا۔
  12. میاں رضوان

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    میں ہوں ایک شادی شدہ ٣٠ سال کا نوجوان ( اب خود کو نوجوان کہنے میں تھوڑی ہچکچاہٹ محسوس ہوتی ہے) اور میں اپنے حصہ کا رزق کمانے سعودیہ مزدوری کرنے آیا ہوں. اور اپنے ارد گرد کے ماحول سے اور زندگی گزارنے کے اس انداز سے نہایت ہی بیزار ہوں.
  13. میاں رضوان

    کیوں کہ چار مرغابیوں کا خوشی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔

    کیوں کہ چار مرغابیوں کا خوشی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
Top