نتائج تلاش

  1. محمد ظفر رضوی

    پسندیدگی کے لیے بندہ شکر گزار ہے

    پسندیدگی کے لیے بندہ شکر گزار ہے
  2. محمد ظفر رضوی

    تمام احباب کو سلام مسنون! بندہ اس بزم میں مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے ، اس بزم کے جملہ انتخابات...

    تمام احباب کو سلام مسنون! بندہ اس بزم میں مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے ، اس بزم کے جملہ انتخابات سے کماحقہ واقفیت بھی نہیں رکھتا اس لئے اگر کوئی فروگزاشت ہو جاے تع معافی کا خواست گزار ہوں ۔ امید ہے درگزر فرمائیں گے۔
  3. محمد ظفر رضوی

    بجا فرمایا ناعمہ صاحبہ اآپ نے ۔

    بجا فرمایا ناعمہ صاحبہ اآپ نے ۔
  4. محمد ظفر رضوی

    کب سے ہوں کیا بتاوں جہان خراب میں شب ہاے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں

    کب سے ہوں کیا بتاوں جہان خراب میں شب ہاے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں
  5. محمد ظفر رضوی

    پر تو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم

    پر تو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
  6. محمد ظفر رضوی

    مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

    مانگتا ہوں میں منیر اس سال کے انجام پر ایک ایسا دور بھی جو اس قدر مشکل نہ ہو
Top