QUOTE="آوازِ دوست, post: 1692316, member: 9336"]ایم اسلم اوڈ صاحب بہت اچھی کاوش ہے۔ نبیل صاحب نے بنیادی چیزوں کے بارے میں رہنمائی کر دی ہے آپ کے ذہن میں بنیادی اصطلاحات کو واضح کرنے کے لیے اتنا اضافہ کروں گا کہ وولٹ برقی دباؤ ہے اور کرنٹ برقی بہاؤ ۔ آپ کے گھر میں جو پانی والی ٹونٹی لگی ہے اُس سے...