نتائج تلاش

  1. عمیر فخر

    تعارف سلام

    میرے قابل احترام بھای آپ کی بات بالکل بجا مگر چوںکہ میرا تعاق اسلام آباد سے ہے تو میں اپنے علاقہ کی بات کرتا ہوں اور میرا تعاق ایک دیسی گھرانے سے ہے مگر یہاں آپکو ایسی محافل بہت زیادہ میسر نہیں رہتیں ہر دوسرا شخص گورا بنا پھرتا ہے۔
  2. عمیر فخر

    تعارف سلام

    مجھے یہاں لے کر آنے والی نظیر اکبر آبادی کی نظم" سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا" ہے۔ ایک زبردست کوشش ہے اِس ویب سایَٹ کو بنا کر اپنی زبان کو فروغ دینے کی اور اللہ پاک سب کو ہمت دے کہ یہ ایسے ہی چلتی رہے۔ چونکہ میں بھی بہت سے لوگوں کی طرح بچپن سے انگریزی سکول سے ہی پڑہا لہٰذا اردو سے دوری ناگزیر تھی۔...
  3. عمیر فخر

    پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گےَ...

    پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گےَ اقبالؔ
Top