نتائج تلاش

  1. فہیم پیا

    کیا کسی کے پاس ہے

    السلام علیکم! مجھے سی ایچ فارم کے لئے نبیل بھائی کے کسٹمائز لے آؤٹ ، آئی ایم پورٹل وغیرہ چاہیں۔اگر کسی کے پاس ہوں تو ضرور شئیر کریں۔کیونکہ اردو محفل پر یہ دستیاب نہیں۔برائے مہر بانی اگر کسی کے پاس ہوں تو ضرور شئیر کریں۔
  2. فہیم پیا

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نبیل بھائی میرا جی میل کا ایڈریس fahimpiya@gmail.com ہے میں نے SMTP سرور کی جگہ SMTP.GMAIL.COm لکھا ۔ اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی دے کر دیکھامگر پھر وہی ایرر آپ مجھے جی میل کی صحیح سیٹنگ بتا دیں بڑی مہر بانی ہو گی۔
  3. فہیم پیا

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    میرا بھی ایک مسئلہ ہے۔جب رجسڑیشن کروائی جائے تو فارم رجسٹریشن تو کر دیتا ہے۔مگر ڈی بگ email sending faile کا ایرر دیتا ہے۔اس کا اعلاج ہے۔smtp server کی جگہ localhost بھی لکھ کر دیکھ لیا۔۔
  4. فہیم پیا

    میں پرانے نام کے ساتھ کیوں لاگن نہیں ہوسکتا

    میرا پرا آئی ڈی '' محمد فہیم'' کے نام سے تھا مگر اب میں اس سے لاگن نہیں ہو پا رہا ۔
  5. فہیم پیا

    میں پرانے نام کے ساتھ کیوں لاگن نہیں ہوسکتا

    اسلام عکیم! نبیل بھائی میں دو تین دن سے کوشش کر رہا ہوں۔مگر اپنے پرانے نام اور پاس ورڈ دنے کے باوجود لاگن نہیں ہو پارہا۔اس لئے میں نے فہیم پیا کے نام سے دوسرا آئی ڈی بنا یا ہے۔کیا پرانا تمام ڈیٹا ختم ہو گیا۔۔؟:confused::confused::confused::confused:
Top