نتائج تلاش

  1. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. بنتِ حوا

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    فاروق بھائی السلام علیکم۔۔۔ جو اوپر آپ نے روایات لکھی ہیں اگر ہو سکے تو مجھے ان کا حوالہ یہاں اردو میں بتا دیں حدیث نمبر 'باب نمبر 'صفحہ نمبر'''شکریہ۔۔میں اس کے بارے میں دیکھتی ہوں فلحال ہماری صحیح بخاری کی کتب کسی نے پڑھنے کے لیے لی ہوئی ہیں جوں ہی وہ واپس کرتی ہیں میں دیکھتی ہوں ان روایات...
  3. بنتِ حوا

    امریکہ اور پاکستان

    http://www.youtube.com/watch?v=7L3a_83jt0Q
  4. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  5. بنتِ حوا

    40 چہل احدیث

    عمل کی فضیلت صرف اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے سے ہوگی ہمارے کہنے سے نہیں اس کا رسول اللہ صلی اللہ وسلم سے ثابت ہونا ضروری ہے۔۔ضعیف حدیث ثابت ہی نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتی ہی نہیں تو اس پر عمل کیسے کر سکتے ہیں؟ ضعیف حدیث بیان کرتے وقت اس کا ضعف ضرور بیان کرنا چاہیے تا کہ...
  6. بنتِ حوا

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    بھائی میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا ہے قرآن کی ایک آیت پیش کی تھی۔۔فتویٰ دینا ہر کسی کا کام نہیں ہوتا میں تو ایک معمولی سی طالب علم ہوں میری ہر بات حرف آخر نہیں ہے حرف آخر ہے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے نکلی ہوئی ہر بات۔۔کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے حق کے سوا اور کچھ نہیں...
  7. بنتِ حوا

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    ماشا اللہ بہت اچھی وضاحت کی ہے آپ نے میں اگر کرتی تو اتنے اچھے طریقے سے نہ کر پاتی۔۔آجکل پاکستان میں اور بھی کئی جگہوں پر لوگو ں نے اپنے اپنے ٹائم مقرر کر دئیے ہیں اور عصر کی نماز جلدی پڑھنے کا حکم ہے لیکن سب بہت تاخیر سے جماعت کرواتے ہیں۔۔اگر مجبوری ہو تو پھر نماز تاخیر سے پڑھ سکتے ہیں ہمارے...
  8. بنتِ حوا

    40 چہل احدیث

    میرا نہیں خیال کہ یہاں کوئی بھی اپنی بات کسی سے منوا سکتا ہے۔۔جیسے باذوق بھائی ہیں ان کے پاس بھی دلیلیں موجود ہیں یہ اور بات کہ وہ فاروق بھائی کی نظر میں قابل قبول نہیں اور فاروق بھائی صرف قرآن کو ہی کافی سمجھتے ہیں۔۔دونوں کے ذہن بنے ہوئے ہیں جیسے اب اگر فاروق بھائی مجھ سے کوئی بات منوانا چاہیں...
  9. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. بنتِ حوا

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    آپ بھی اپنی رائے پیش کر دیں تا کہ ہماری معلومات میں بھی کچھ اضافہ ہو سکے۔ :)
  11. بنتِ حوا

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    آپ کی اس بات سے انہوں نے ایک قرآن کی مخالفت کی ہے اور ایک حدیث کی۔۔۔ حدیث کی یہ کہ جب اذان ہو رہی ہو تو ہمیں اذان کا جواب دینے کا حکم ہے۔۔۔اور قرآن کی یہ کہ قرآن کہتا ہے کہ 'تم پر نمازیں اپنے مقررہ وقت پر فرض ہیں۔۔۔
  12. بنتِ حوا

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    لگتا ہے موضوع شروع کرنے والے بھائی صرف تعریف ہی سننا چاہتے ہیں انہیں چاہیے تھا کہ اور بھی آپشن دیتے جیسے 'بری ' بہت بری۔۔۔تعریف کے ساتھ ساتھ تنقید سننے کا بھی حوصلہ ہونا چاہیے۔۔
  13. بنتِ حوا

    40 چہل احدیث

    جب آپ نے اتنی مشہور و معروف حدیث کا ریفرنس دے دیا ہے تو میرا خیال ہے آپ کے علم میں یہ بھی ہونا چاہیے کہ ان الفاظ کے ساتھ جتنی بھی احادیث ہیں ان کی سند ضعیف ہے۔۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث ہے جو صحیح سند کے ساتھ ہے اس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''اللہ اس شخص کو خوش...
  14. بنتِ حوا

    40 چہل احدیث

    اوپر جو حدیث لکھی گئی ہے اس کا ساتھ حوالہ نہیں دیا گیا کہ نبی ص نے ایسا کہاں فرمایا؟ اور کس سے یہ ھدیث روایت کی جاتی ہے ساتھ حدیث کی کتاب کا نام بھی نہیں لکھا ہوا۔۔۔صرف کسی بات کو ایسے لکھ دینا کہ'نبی ص نے فرمایا حدیث نہیں بن جاتی اس کی ہمیں مکمل جانچ پرتال کرنی چاہیے تب ہی بات آگے کہنی چاہیے...
  15. بنتِ حوا

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    میرا خیال ہے بھائی آپ کی یہ سوچ دین سے دوری کا نتیجہ ہے۔۔جس طرح سے پہلی پوسٹ ہوئی ہے اور اس میں حوالہ جات دیئے گئے قرآن اور صحیح حدیث سے وہ بالکل صحیح ہیں اگر ہم لوگوں کے پاس دنیا کے لیے اتنا وقت ہے کہ دین کے لیے بھی تھوڑا وقت صرف کرنا چاہیے اس کے بعد اپنی راائے دینی چاہیے کہ صحابہ کرام کا نام...
  16. بنتِ حوا

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    یعنی آپ کو میرے پہلے کیے گئے 53 پیغامات نظر ہی نہیں آئے:eek:
  17. بنتِ حوا

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    شکریہ تعبیر کہ آپ کی وجہ سے ہم نے پاکستان کے پرانے نوٹ بھی دیکھ لیے جو پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے۔۔
  18. بنتِ حوا

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    lol میرے پاس موبائل نہیں ہے کیوں کہ مجھے کسی کا فون ہی نہیں آتا پرسنل۔۔جو بھی آتے ہیں گھر کے فون پر آتے ہیں کیوں کہ میں جاب بھی نہیں کرتی گھر میں ہی ہوتی ہوں اس لیے میرے لیے لینا ممکن بھی نہیں ہے کون ہر مہینے 50 '60 ڈالرز دیتا رہے جب فری میں کام چل رہا ہے۔۔۔یہاں پاکستان والا حساب نہیں کہ کارڈ...
  19. بنتِ حوا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ذکر الہی سے زیادہ کوئی چیز اللہ تعالٰی کے عذاب سے نجات دینے والی نہیں۔۔
  20. بنتِ حوا

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    ایک اور سوال بھی شامل کر لیں کہ آپ کے پاس موبائل ہے بھی یا نہیں اور اگر نہیں تو کیوں نہیں وجہ بیان کریں۔۔۔:cool:
Top