نتائج تلاش

  1. عنا یت علی خان

    او گلاں نا رہیاں او باتاں نا رہیاں

    لو جی فیر پوری نظم سنو
  2. عنا یت علی خان

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    سلامت رہیں ۔ ایک صاحب نے رہنمائی فرما دی تھی۔ بہت نوازش
  3. عنا یت علی خان

    ایک اور علامتی افسانہ

    .مائکرو فکشن عنوان :ملاقات عنایت علی خان ناڑہ شریف، اٹک ، پاکستان میں نے کھونٹے سے اپنا بہترین لباس نکالا اور سلیقے سے استری شدہ لباس کو اپنے ڈھانچے پہ چسپاں کر دیا جس سے میری نکلی ھوئی پسلیاں کچھ ڈھک سی گئی ہیں۔ میری بیوی اور بچے بھی اس کام میں میرا ہاتھ بٹا رھے ہیں میں آئینے میں ایک بار خود کو...
  4. عنا یت علی خان

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    مجھے اس سایئٹ کی سمجھ نہیں آ سکی ۔ میں ایک گھنٹے سے ایک اپنا افسانہ پوسٹ کرنا چا رھا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیسے ھوگا۔ نئی لڑی کا کوئی آپشن مجھے نظر نہیں آ رہا۔
  5. عنا یت علی خان

    کوئی صاحب مدد کر دے مجھے اس سایئٹ کی سمجھ نہیں آ رہی۔ میں اگر کچھ پوسٹ کرنا چاھوں تو مطلوبہ صفحہ...

    کوئی صاحب مدد کر دے مجھے اس سایئٹ کی سمجھ نہیں آ رہی۔ میں اگر کچھ پوسٹ کرنا چاھوں تو مطلوبہ صفحہ کہاں دتیاب ھوگا۔ ایک گھنٹے سے پوسٹ کرنا
  6. عنا یت علی خان

    ایک علامتی افسانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از ش زاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔let you see

    محترم شین زاد صاحب کےکافی افسانے پڑھے ہیں خصوصا عالمی افسانے میلے میں بھی ان کے افسانے نظر سے گزرے ہیں ۔بہت عمدہ لکھتے ہیں۔ سلامت رہیں
  7. عنا یت علی خان

    تم سنگ نیناں لاگے ۔۔۔ روبینہ بدر

    ریڈیو ،فلم اور ٹی وی کی معروف گلوکارہ روبینہ بدر کو دنیا سے رخصت ہوئے آٹھ برس بیت گئے۔گزشتہ روزان کی برسی کے موقع پر کسی چینل سے کوئی پروگرام نشر نہیں کیا گیا۔روبینہ بدر نے متعدد فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ان کو ٹی وی کے لئے ریکارڈ کئے گئے گیت”تم سنگ نیناں لاگے“سے حقیقی شہرت ملی...
  8. عنا یت علی خان

    Hamzad (همزاد)

    اس وڈیو کے بارے آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟ میں پچھلے کچھ عرصے سے یو ٹیوب پہ وڈیو دیکھ رہا ہوں انڈیا میں ایک بابا جی ہیں جو لوگوں کے مسایل حل کرتے ہیں لیکن حیرن انگیز بات یہ ھے کہ جو انسان مر جاتے ہیں وہ ان کی روحوں کو حاضر کرتے ہیں ۔ اس بابا جی کی کوئی 1000 سے زیادہ وڈیو ہیں کیا یہ ہمزاد ہیں یا واقعی...
  9. عنا یت علی خان

    گلزار ماں میں آیا تھا۔۔۔ دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم

    بیمار یاد اِک یاد بڑی بیمار تھی کل کل ساری رات اُس کے ماتھے پر برف سے ٹھنڈے چاند کی پٹی رَکھ رَکھ کر اِک اِک بوند دِلا سا دے کر از حد کو شش کی اس کو زندہ رکھنے کی پو پھٹنے سے پہلے لیکن آخری ہچکی لے کر وہ خاموش ہوئی
  10. عنا یت علی خان

    تعارف موت کا نوحہ۔ از عنایت علی خان

    معزرت کے ۱یک گھنٹہ تک دماغ کھپانے کے باوجود مجھے مطلوبہ صفحہ نہیں ملا جہاں اس لاش کو دفناوں میری کم علمی سمجھیں کہ مجھے اس بلاگ کی سمجھ نہین آسکی ۔مختلف صفحات پہ گیا لیکن کہیں بھی مجھے کچھ لکھنے کا آپشن نظر نہیں آرہا تھا چنانچہ اس سے پہلے کہ لاش تعفن پھیلاتی مجھے یہاں ہی جگہ ملی تو ادھر ہی...
  11. عنا یت علی خان

    تعارف موت کا نوحہ۔ از عنایت علی خان

    وہ تین دن سے اپنا لاشہ اٹھائے در بدر گھوم رہا تھاکوئی قبرستان سڑک یا پگڈنڈی اس نے نہیں چھوڑی لیکن اسے کہیں جگہ نہ ملی جہاں وہ اپنی لاش کو دفنا سکے۔تین دن سے اس نے کچھ کھایا بھی نہیں تھا لیکن بھلا لاشیں بھی کب کھاتی ہیں مردے تو اس بھوک و پیاس سے بے نیاز ھوتے ہیں نہ بھوک نہ پیاس نہ درد اور تو اور...
  12. عنا یت علی خان

    اردو ادب

    اردو ادب
Top