اسلام و علیکم،
احمد فراز صاحب بہت عظیم شاعر تھے، موت سے پہلے وہ اِس مرتبہ پر پہنچ گئے تھے کہ سادہ سی بات بھی کریں تو شاعری بن کے ہونٹوں سے جھڑے۔
اُن کی ایک غزل پیشِ خدمت ہے
جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے
ہم میں کچھ اہلِ دل بھی اہلِ دنیا کہلاتے تھے
لوگو ایک زمانہ تھا جب ہم کیا...