ابوتراب حضرت علی کی کنیت ہے۔ جب اقبال فرماتے ہیں یہ گناہ کار بوترابی ہے، مراد یہ ہے کہ حضرت علی اپنے سابقہ تینوں خلفا کے بہترین مشیر او ر معتمد ساتھی رہے۔ مذہب بو ترابی کا مطلب ہے کہ علامہ اقبال بشمول حیدرکرار چاروں خلفائے کواسی طرح محبوب رکھتے ہیں جس طرح حضرت علی سابق خلفا کومحبوب...