آداب!
مجھے تاریخِ ادب اُردو کی کسی بھی کتاب کا یونیکوڈ ٹیکسٹ درکار ہے۔ کوئی بھی مستند کتاب جس میں مکمل تاریخ ادب سموئی ہوئی ہو۔ اُردو کی ابتداء و ارتقاء، اور مختلف دور، یعنی گوجری، و بہمنی و دکنی ادب کے ادوار پر بحث کی گئی ہو۔ عادل شاہی، قطب شاہہ، اِسی طرح پھر ایم گوئی کا دور، اور ولی دکنی سے...