کنیت
ماں باپ نے عبدالکعبہ نام رکھااوررسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبداللہ لیکن وہ ابو بکر کے نام سے مشہور ہوئے۔اسلام لانے سے پہلے بھی لوگ انہیں ابوبکر کہتے تھےاوراسلام لانے کے بعدبھی وہ ابوبکرہی کہلائے۔یہاں نک کہ رسول پاک نے بھی ہمیشہ انہیں ہی کے نام سے یاد فرمایا۔ابوبکردراصل ان کی کنیت...