جب بھی رسول اللہ ص کے متعلق کسی جگہ لکھا یا پڑھا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یعنی رسول یا انکا پورا نام لینے کے بجائے آپ کہا جاتا ہے یہ اسی سے متعلق ہے کہ پوچھا گیا اپنی تعریف کریں تو آپ کے لفظ کو دولہن رسول ص سمجھی
یہ اس وقت ہوتا تھا جب دولھا دولھن شادی کے بعد ہی ملتے تھے...