کچھ خیالات کھو گئے ہیں، جنہیں تلاش کرتے کرتے یہاں آ پہنچا ہوں۔ سوز، رنج، درد، الم، یاس، فراق، حادثہ، زلف، قید، گناہ، ندامت، زندگی اور محبت۔۔۔ جِسے ملے اطلاع کرے۔ یہ سبھی کھو گئے مجھ سے۔ جنہیں کانٹوں پر چلتے زندگی میں اکٹھا کیا تھا۔ اُمید ہے اِن میں سے کچھ بھی نہیں ملے گا اور باقی زندگی مزید...