وہ اشک بن کر میری چسم تر میں رہتا ہے،
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے۔۔
اگر کوئ غلطی ہوئی ہے مجھ سے اردو لکھنے میں تو میں معذرت خواہ ہوں، میری اردو ٹھوری ی ی ی سی لکھنے میں کمزور ہے۔۔ :)
ہا ہا ہا، قدیر بھائی میں واپس جانے کے لئے نہیں آئی :P
مجھے صرف ایک بات اچھی نہیں لگ رہی وہ ہے میرا نام، جو میں نے غلط لکھ دیا ہے کیونکہ مجھے اندازا نہیں تھا کہ “ء“ آسکتا ہے :(