نتائج تلاش

  1. کاشف اشرف

    اک جبرِ وقت ہے کہ سہے جا رہے ہیں ہم اور اس کو زندگی بھی کہے جا رہے ہیں ہم

    اک جبرِ وقت ہے کہ سہے جا رہے ہیں ہم اور اس کو زندگی بھی کہے جا رہے ہیں ہم
  2. کاشف اشرف

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    جاسم بھائی میں کافی ریسرچ کر رہا ہوں لیکن ابھی تک نہیں مل پایا یہ فونٹ۔ ان کی ویب سائٹ پر جو فری ٹرائل ہے اس میں کونسا ڈاؤنلوڈ کروں اس کی بھی کچھ خاص سمجھ نہیں آ رہی۔
  3. کاشف اشرف

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    ماشاللہ ء ! سبحان اللہ کریم! اللہ آپ کو جزاء دے۔ لنک کہیں نظر نہیں آرہا مجھے
  4. کاشف اشرف

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    اگر آپ اپنے سنہری ڈیٹا کو کنگھالنا شروع کریں تو شائد آپ کو مطلوبہ فانٹ ہاتھ لگ جائے کیونکہ تصمیم کا کوئی ٹرائل ورژن میری نظر سے نہیں گزرا جس میں انہوں نے اس فانٹ کی دستیابی کا بھی ذکر ہو۔ آپ کی اس گراں قدر مہربانی پر بندہ دل سے آپ کا مشکور ہوگا۔
  5. کاشف اشرف

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    جاسم بھائی بہت شکریہ رہنمائی کیلئے لیکن مجھے صرف یہ فونٹ درکار ہے جو کہ 2010کا ایوارڈ یافتہ فونٹ ہے لیکن اب یکسر غائب ہے۔
  6. کاشف اشرف

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟
Top