نتائج تلاش

  1. حمزہ وحید مغل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    ایک شعر ندا فاضلی صاحب کا بات کوئی ہو وہ اپنی ہی سنانا چاہے وہ تو چاہے جو وہ چاہے وہ زمانہ چاہے
  2. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    جناب آپ حکم کریں ابھی انتظام کیے دیتے ہیں
  3. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    QUOTE="ظفری, post: 1733936, member: 55"]محفل پر خوش آمدید ۔ ویسے عنوان میں " انتظام " پڑھ کر میں کچھ اور سمجھا تھا ۔ فاتح کو بھی اس طرف آتے دیکھا تھا ۔ شاید انہوں بھی مایوسی ہوئی ہے۔ :idontknow: جناب آپ حکم کریں ابھی انتظام کیے دیتے ہیں :-)
  4. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    یہ تو کوئی بات نا ہوئی چلیں آپ نے مجھے ستاروں میں شمار کر لیا جان کر بہت اچھا لگا :-) خوش رہیں
  5. حمزہ وحید مغل

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    تیری اُلفت نے محبت میری عادت کر دی
  6. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    شکیب احمد صاحب بہت بہت شکریہ
  7. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    شکریہ رانا صاحب میں واضح کرتا چلوں کے منہ پھٹ نا ہونا بھی کسی گناہ سے کم نہیں کہ آپ کو کسی کی کوئی بات یا کام بُرا لگے اور آپ اسے اس کے بارے میں نہ بتاؤ اور الحمدللہ میرے منہ پھٹ ہونے سے ابھی تک کسی دوست کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا اور انشااللہ کبھی نہیں ہو گا
  8. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    پہلے تو بہت شکریہ اور اس کے بعد یہ کہ چار چاند نا سہی ایک پر ہی متفق ہو جائیں :-) مجھے اچھا لگے گا
  9. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    خوش آمدید کے لیے بہت شکریہ سرکار وقتاً فوقتاً سب پتا چل جائے گا بھائی اتنی جلدی بھی کیا ہے
  10. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    ہاہاہا آپ کہاں پہنچ گئے جناب رکیے میں چینج کر لوں :-)
  11. حمزہ وحید مغل

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    نیا نیا ہوں ابھی راستوں کا پتا نہیں ہے اس لیے گزارش کی ہے
Top