فرحان صدیقی. …
اسٹیٹ یونین سے خطاب کرتے ہوئے، امریکی صدر باراک حسین اوباما نے ارشاد فرمایا کہ پاکستان اور افغانستان میں ابھی کئی دہائیوں تک عدم استحکام رہے گا۔ دوسری طرف اس بیان کے رد عمل میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے بھی اسے مسٹر اوباما کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں...