You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
-
بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاں جب طے ہے کہ کچھ وقت سے پہلے نہیں ہوتا
-
جُنوں میں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا میں اپنی ذات کی سچّائیوں سے ڈرتا رہا