السلام علیکم دوستو اور بھائیو
میں اس فورم پر نیا هوں امید هے کوئ هیلپ کرے گا
میں نے ایک بلاگ بنایا بلاگر پر صرف تھوڑی سی هیلپ چاهئیے
نمبر 1 میں اپنے بلاگ پر اردو فانٹ ایڈ کرنا چاهتا هوں
نمبر 2 بلاگ پر اردو کی لائینو کی سپیس بهت کم هے اسے کیسے بڑھاؤ
پلیز اس کا ریپلائ لازمی کریں اگر کسی کو پتا...