نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    جائزہ

    بہت نوازش سر ، آپ کی داد میرے لیے باعثِ افتخار ہے ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔۔
  2. صفی حیدر

    جائزہ

    بہت شکریہ ، اس پذیرائی پر ممنون ہوں ، اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے اور صحت سلامتی کے ساتھ خوشیوں سے نوازے ۔۔۔۔
  3. صفی حیدر

    جائزہ

    بہت شکریہ محترم سر! اس خوبصورت داد کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں، سلامت رہیں.....
  4. صفی حیدر

    جائزہ

    بہت شکریہ! آپ کی داد نے میری حوصلہ افزائی کی، جزاک اللہ.....
  5. صفی حیدر

    جائزہ

    بہت نوازش سر! اس پذیرائی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں سلامت رہیں.....
  6. صفی حیدر

    جائزہ

    جائزہ دسمبر کا جانا تو صدیوں پرانی روایت ہے لوگو گزشتہ برس بھی تو ایسا ہوا تھا یہی اب بھی ہو گا تمنا جو اس سال حسرت بنی ہے نئے سال میں پھر وہ امیدِ نو بن کے خوابوں کی صورت دلوں کو منور کرے گی نئے عزم اور حسرتوں آرزوؤں کے انبار ہوں گے دسمبر جو لوٹے گا اگلے برس تو یہ ٹوٹے ارادوں کو ترتیب دے...
  7. صفی حیدر

    کربلا میں حسین

    حق پہ یوں ڈٹ گئے کربلا میں حسین بن کے فاتح رہے کربلا میں حسین زندہ اسلام کو کردیا دے کے خون خود مگر پیاسے تھے کربلا میں حسین عورتیں بچے بوڑھے سبھی اس میں تھے کنبہ جو لے گئے کربلا میں حسین تیر و شمشیر کے تھے مقابل بڑھے ایک پل نہ رکے کربلا میں حسین نقشِ پا جا بجا ان کے موجود ہیں سب کے...
  8. صفی حیدر

    عید مبارک….

    بہت شکریہ .. جزاک اللہ… سلامت رہیں
  9. صفی حیدر

    عید مبارک….

    سب سے ملنے ضرور جائیں گے ہاتھ لیکن نہ ہم ملائیں گے تھام کے احتیاط کا دامن عید کی ہم خوشی منائیں گے صبر سے جو رکھے گئے روزے اجر ان کا خدا سے پائیں گے سانحے میں جو ہو گئے ہیں جدا ہم انہیں کیسے بھول پائیں گے ہیں جو چہرے اداس ان پر رنگ شادمانی کے ہم سجائیں گے دلگرفتہ اداس ہیں جو لوگ ہم صفی...
  10. صفی حیدر

    تیرے در پر ہم حاضر ہیں لے کر دستِ دعا مولا

    تیرے در پر ہم حاضر ہیں لے کر دستِ دعا مولا بے شک قادرِ مطلق تُو ہے تُو ہی وبا سے بچا مولا خالقِ کُل ہے رازقِ کُل ہے خلق ہے تیری ہی محتاج اپنی رحمت سے تُو ہی مفلس کی بھوک مٹا مولا نفسا نفسی کا ہے زمانہ اپنی فکر ہی سب کو ہے منظرِ محشر اس ہی دنیا میں ہم کو نہ دکھا مولا لب بستہ ہیں دل ہے شکستہ...
  11. صفی حیدر

    ماہِ سعید آ گیا ماہِ سلام آ گیا…..

    بہت شکریہ سر .. آپ کی دی ہوئی اصلاح کی بدولت ہیں… امید ہے آپ رہنمائی سے نوازتے رہیں گے… اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے…
  12. صفی حیدر

    ماہِ سعید آ گیا ماہِ سلام آ گیا…..

    ماہِ سعید آ گیا ماہِ سلام آ گیا قلبِ حزیں کے واسطے لطفِ تمام آ گیا کون ہے روزگار میں لوٹے جو رحمتِ خُدا دینے کو ماہِ پاک یہ دعوتِ عام آ گیا ڈر کے اندھیرے چھٹ گئے پھیل گئی ہے روشنی خاورِ رحمتِ خدا جو لبِ بام آ گیا بیت رہی ہے دل پہ جو اس کے حضور پیش ہو عرضِ نیاز کیجیے وقتِ کلام آ گیا آہ و...
  13. صفی حیدر

    فضل و کرم کے اے خدا .....

    جزاک اللہ.. بہت نوازش کہ آپ نے اشعار کی پذیرائی کی… سلامت رہیں..
  14. صفی حیدر

    فضل و کرم کے اے خدا .....

    واہ سر… آپ نے نہایت کمال کا عمدہ کلام عنایت کیا ہے… . اور آپ کے بیان کردہ نکات کی روشنی میں جب پرکھا تو مزید صراحت کے ساتھ وضاحت ہو گئی… ان نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بحر میں مزید طبع آزمائی کروں گا اور اصلاح کے لیے پیش کروں گا… اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین…
  15. صفی حیدر

    فضل و کرم کے اے خدا .....

    محترم سر آپ باکمال شاعر ہی نہیں بہترین استادِ سخن بھی ہیں… آپ کے بیان کردہ اصلاحی نکات اور فنِ شاعری کے رموز میرے لیے مشعلِ راہ ہیں.. اور واقعی ایسے علمی جواہر پارے کسی عروضی کتاب سے نہیں مل سکتے جو برسوں کی ریاضت اور دشتِ سخن کی سیاحت کے بعد آپ کو حاصل ہوئے ہیں.. اور جنہیں آپ کمال فیاضی کے ساتھ...
  16. صفی حیدر

    فضل و کرم کے اے خدا .....

    بہت شکریہ محترم سر… مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اشعار کو پذیرائی بخشی اور ایک اہم نقطے کو بیان کر کے میرے علم میں اضافہ کیا… کوشش تو یہی تھی کہ حروف کا اسقاط کم سے کم ہو… اسی بحر میں استادِ سخن مرزا غالب کی چند غزلیات نظر سے گزریں شاید ہی کوئی مصرعہ ہو جس میں حروف کا اسقاط نہ کیا گیا ہو لیکن سارے...
  17. صفی حیدر

    فضل و کرم کے اے خدا .....

    فضل و کرم کے اے خدا لوگ ہیں انتظار میں روگ بھی ہے علاج بھی تیرے ہی اختیار میں لوگ جو ہیں سفید پوش اُن کا بھرم نہ جائے کاش آہ کھڑے نہ ہوں کبھی کاسہ لیے قطار میں ٹوٹ پڑی ہیں آفتیں شہر کے مفلسوں پہ جو خوف زدہ وبا سے ہیں , ہیں غمِ روزگار میں چاروں طرف ہے خامشی خالی پڑے ہیں راستے دہشتِ مرگ کے...
  18. صفی حیدر

    وبا کے ہیں یہ دن…

    آپ کی بات درست ہے سر… اس نکتے کی طرف میرا دھیان نہیں گیا… اگر اساتذہِ سخن میں سے کسی نے اس طرز پر کچھ کہا ہے تو ٹھیک ورنہ اس غزل کو بیک جنبشِ قلم رد کر دیتے ہیں….
  19. صفی حیدر

    وبا کے ہیں یہ دن…

    بہت شکدیہ سر آپ نے خیالات کی پذیرائی کی ....اس کی بحر ہے… فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلن سر یہ مسلسل غزل ہے اس لیے تخلص کا استعمال کیا ہے
  20. صفی حیدر

    وبا کے ہیں یہ دن…

    احتیاط تو ہے لازم وبا کے ہیں یہ دن مانگ رحمتِ خدا تُو دعا کے ہیں یہ دن جو سفید پوش ہیں ان کا رکھ خیال تُو سوزِ دل کے اور جود و سخا کے ہیں یہ دن خلق کی مدد سے راضی کرو خدا کو تم دوست کاوشِ حصولِ رضا کے ہیں یہ دن ایک دوسرے کا رکھنا خیال ہے ہمیں سُن ! گدازِ دل کے مہر و وفا کے ہیں یہ دن وہ...
Top